Thursday, January 9, 2025
Homeکھیلکرکٹپی ایس ایل 9: ملتان سلطانز بمقابلہ پشاور زلمی، عثمان خان میچ...

پی ایس ایل 9: ملتان سلطانز بمقابلہ پشاور زلمی، عثمان خان میچ سے باہر

Published on

اردو انٹرنیشنل (اسپورٹس ڈیسک)تفصیلات کے مطابق ملتان سلطانز کے اوپنر عثمان خان، ذاتی وجوہات کی بناء پر متحدہ عرب امارات (یو اے ای) روانہ ہونے کے بعد جاری پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) سیزن9 کے دوران اپنی ٹیم کے لیے اگلا میچ نہیں کھیل سکیں گے۔

عثمان، کل راولپنڈی میں پشاور زلمی کے خلاف ملتان کا میچ نہیں کھیل سکیں گے ذرائع نے بتایا کہ وہ 10 مارچ کو پاکستان واپس آئیں گے۔

یاد رہے کہ اتوار کو نیشنل بینک کرکٹ ایرینا میں ملتان سلطانز نے کراچی کنگز کو 20 رنز سے شکست دے کر پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) سیزن 9 کے پلے آف میں جگہ بنانے والی پہلی ٹیم بن گئی عثمان خان، نے109 رنز کی ناقابل شکست اننگز کھیلی.

Latest articles

لاس اینجلس کے جنگلات میں لگی آگ بے قابو، 26 ہزار ایکڑ رقبے پر پھیل گئی، 5 افراد ہلاک

اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) امریکا کے شہر لاس اینجلس کے جنگلات میں 6 مقامات...

ایپسوچ نے آسٹن ولا ونگر جیڈن فیلوجین کو 20 ملین پاؤنڈ میں سائن کر لیا

اردو انٹرنیشنل (اسپورٹس ویب ڈیسک) تفصیلات کے مطابق ایپسوچ ٹاؤن نے آسٹن ولا کے...

غزہ میں جنگ بندی کے بہت قریب ہیں: امریکی وزیر خارجہ

اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) امریکی وزیر خارجہ انٹونی بلنکن نے تصدیق کی ہے کہ...

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں مندی کا رجحان، 393 پوائنٹس کی کمی

اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں آج بھی مندی کا رجحان ہے،...

More like this