Friday, January 10, 2025
Homeتازہ ترینمحمد آصف ورلڈ اسنوکر چیمپئن شپ کے فائنل میں پہنچ گئے

محمد آصف ورلڈ اسنوکر چیمپئن شپ کے فائنل میں پہنچ گئے

Published on

محمد آصف ورلڈ اسنوکر چیمپئن شپ کے فائنل میں پہنچ گئے

اردو انٹرنیشنل (اسپورٹس ڈیسک) پاکستان کے محمدآصف نےآئی بی ایس ایف مینزورلڈ سنوکر چیمپئن شپ کے فائنل کے لئے کوالیفائی کر لیا۔

قطر میں ہونے والی ورلڈ اسنوکر چیمپئن شپ کے سیمی فائنل میں محمد آصف نے قبرض کے مائیکل جارجیو کو 3-5 سے شکست دی۔

Pakistani cueist Muhammad Asif reaches IBSF World Snooker Championship final

محمد آصف نے تیسری مرتبہ آئی بی ایس ایف ورلڈ اسنوکر کے فائنل میں جگہ بنائی ہے، وہ 2012 اور 2019 میں ورلڈ اسنوکر فائنل جیت چکے ہیں۔

آصف ورلڈ اسنوکر چیمپئن شپ کے تین فائنل کھیلنے والے تیسرے پلیئر ہیں۔

انڈیا کے پنکج ایڈوانی نے چار فائنل کھیلے، جس میں سے انہوں نے تین جیتے جبکہ ایران کے عامر سرکوش تین فائنل میں ایک بھی ٹائٹل نہ جیت سکے۔

Latest articles

پی سی بی نے پی ایس ایل 10 ڈرافٹ کیلئے مقامی کھلاڑیوں کی سلور کیٹیگری کی فہرست جاری کردی

اردوانٹرنیشنل (اسپورٹس ڈیسک) تفصیلات کے مطابق پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے جمعرات...

بی بی ایل: محمد حسنین نے سڈنی تھنڈر کو جوائن کر لیا

اردوانٹرنیشنل (اسپورٹس ڈیسک) تفصیلات کے مطابق پاکستان کے فاسٹ باؤلر محمد حسنین آسٹریلیائی...

ڈیرن گف پی ایس ایل 10 کیلئے لاہور قلندرز کے ہیڈ کوچ مقرر

اردوانٹرنیشنل (اسپورٹس ڈیسک) تفصیلات کے مطابق لاہور قلندرز نے جمعرات کو انگلش فاسٹ باؤلر...

چار سال بعد پہلی مرتبہ پی آئی اے کی پرواز کل فرانس کیلئے روانہ ہوگی

اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائنز (پی آئی اے) کی پرواز چار سال...

More like this