Saturday, January 11, 2025
Homeکھیلمحمد آصف کا سارک سنوکرٹائٹل جیتنے کے بعد حکومت سےشکوہ، ساری توجہ...

محمد آصف کا سارک سنوکرٹائٹل جیتنے کے بعد حکومت سےشکوہ، ساری توجہ کرکٹ کو دی جاتی

Published on

اردو انٹرنیشنل (اسپورٹس ویب ڈیسک) تفصیلات کے مطابق اسنوکر کے عالمی چیمپئن محمد آصف نے سارک ٹائٹل جیتنے کے بعد حکومت سےشکوہ کردیا۔

جیو نیوز سے گفتگو میں محمد آصف نے کہا کہ اسنوکر کا عالمی چیمپئن بنے 2 ماہ ہوچکے ہیں لیکن وزیراعظم اور وزیراعلیٰ سمیت کسی نے پوچھا تک نہیں ہے۔

انہوں نے سوال اٹھایا کہ اگر اسنوکر پلیئرز کو ایسے نظر انداز کیا گیا تو نئے پلیئرز کیسے آئیں گے؟

محمد آصف نے مزید کہا کہ کوئی ایسا کام نہیں ہوا جس سے مجھے حوصلہ ملے، ساری توجہ کرکٹ کو دی جاتی ہے، ہم بھی چاہتے ہیں ہمیں سراہا جائے اور انعام دیا جائے۔

Latest articles

شکایت سیاست دانوں سے ہے جو آئین، جمہوریت اور اصولوں پر سمجھوتہ کرلیتے ہیں، فضل الرحمٰن

اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) جمعیت علمائے اسلام (جے یو آئی) (ف) کے سربراہ مولانا...

پاکستان خواتین نیٹ بال ٹیم کے چناؤ کے ٹرائلز 26 جنوری کو لندن میں ہوں گے

اردو انٹرنیشنل (اسپورٹس ویب ڈیسک) تفصیلات کے مطابق پاکستان نیٹ بال فیڈریشن کے زیر...

آگ کے باعث امریکی خواتین فٹبال ٹیم کا تربیتی کیمپ لاس اینجلس سے میامی منتقل

اردو انٹرنیشنل (اسپورٹس ویب ڈیسک) تفصیلات کے مطابق یو ایس ساکر نے اعلان کیا...

پاکستان کے محمد آصف نے تیسری سارک اسنوکر چیمپئن شپ کا ٹائٹل اپنے نام کر لیا

اردو انٹرنیشنل (اسپورتس ویب ڈیسک) تفصیلات کے مطابق پاکستان کے محمد آصف نے سری...

More like this