Wednesday, November 27, 2024
Homeکھیلکرکٹمحسن نقوی کی انگلینڈ کرکٹ بورڈ کے چیئرمین سے ملاقات

محسن نقوی کی انگلینڈ کرکٹ بورڈ کے چیئرمین سے ملاقات

Published on

spot_img

اردو انٹرنیشنل (اسپورٹس ڈیسک) تفصیلات کے مطابق پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کے چیئرمین محسن نقوی کی انگلینڈ و ویلز کرکٹ بورڈ کے چیئرمین رچرڈ تھامسن و چیف ایگزیکٹو آفیسر رچرڈ گولڈ سے ملاقات ہوئی۔

دونوں کرکٹ بورڈ کے چیئرمینز کے درمیان اکتوبر میں پاکستان میں پاک انگلینڈ ٹیسٹ کرکٹ سیریز پر بات چیت ہوئی اور ٹوئنٹی ورلڈ کپ کی تیاریوں کے حوالے سے بھی گفتگو ہوئی اور دونوں ے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے لئے ایک دوسرے کے لئے نیک خواہشات کا اظہار کیا۔

محسن نقوی نے ٹی ٹوئنٹی کرکٹ سیریز میں بہترین انتظامات پر چئیرمین انگلینڈ اینڈ ویلز کرکٹ بورڈ کا شکریہ ادا کیا اور رچرڈ تھامسن کو پاک انگلینڈ سیریز پر دورہ پاکستان کی دعوت دی۔

محسن نقوی نے آئندہ برس پاکستان میں چیمپئنز ٹرافی کے انعقاد کے انتظامات سے انگلش بورڈ کے چیئرمین کو آگاہ کرتے ہوئے کہا کہ کرکٹ کھیل کے ساتھ دلوں کو جوڑتا ہے۔

Latest articles

آسٹریلیا کا بھارت کے خلاف دوسرے ٹیسٹ کیلئے 13 رکنی اسکواڈ برقرار رکھنے کا فیصلہ

اردوانٹرنیشنل (اسپورٹس ڈیسک) تفصیلات کے مطابق کوچ اور سلیکٹر اینڈریو میکڈونلڈ نے تصدیق کی...

پولیس اور رینجرز نے رات گئے ڈی چوک اور جناح ایونیو کو مظاہرین سے خالی کرالیا، متعدد گرفتار

اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) رینجرز اور پولیس نے اسلام آباد کے ڈی چوک سے...

وزیراعظم کی جانب سے بیلا روس کے صدر اور انکے وفد کے اعزاز میں عشائیہ

اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) وزیر اعظم محمد شہباز شریف نے بیلاروس کے صدر الیگزینڈر...

انگلینڈ نے نیوزی لینڈ کے خلاف پہلے ٹیسٹ کیلئے پلیئنگ الیون کا اعلان کر دیا

اردوانٹرنیشنل (اسپورٹس ڈیسک) تفصیلات کے مطابق انگلینڈ اینڈ ویلز کرکٹ بورڈ (ای سی بی)...

More like this