Wednesday, November 27, 2024
Homeکھیلکرکٹمحمد رضوان وائٹ بال ٹیم کی قیادت کے لیے مضبوط دعویدار،ذرائع

محمد رضوان وائٹ بال ٹیم کی قیادت کے لیے مضبوط دعویدار،ذرائع

Published on

spot_img

محمد رضوان وائٹ بال ٹیم کی قیادت کے لیے مضبوط دعویدار،ذرائع

اردوانٹرنیشنل(اسپورٹس ڈیسک) تفصیلات کے مطابق پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) آئندہ چند روز میں آسٹریلیا کے آئندہ دورے کے لیے نئے کپتان اور قومی وائٹ بال ٹیموں کا اعلان کرنے والا ہے۔

ذرائع کے مطابق سیریز کے لیے ممکنہ کھلاڑیوں کے حوالے سے سلیکٹر سے مشاورت جاری ہے، چیئرمین پی سی بی سے منظوری کے بعد حتمی فیصلہ کیا جائے گا۔

محمد رضوان مبینہ طور پر بابر اعظم کی جگہ قومی ٹیم کی قیادت کے لیے مضبوط دعویدار ہیں وائٹ بال اسکواڈ میں بابر اعظم، شاہین شاہ آفریدی اور نسیم شاہ جیسے اہم کھلاڑیوں کی واپسی متوقع ہے۔

پاکستانی اسکواڈ 29 اکتوبر کو میلبورن کے لیے روانہ ہوگا، پہنچنے کے بعد ٹیم یکم اور 2 نومبر کو مشہور میلبورن کرکٹ گراؤنڈ میں تربیتی سیشن میں حصہ لے گی.

پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان پہلا ون ڈے میچ 4 نومبر کو ہونا ہے عاقب جاوید، اظہر علی، علیم ڈار، اسد شفیق اور حسن چیمہ پر مشتمل سلیکشن کمیٹی اس وقت آسٹریلیا میں تین ون ڈے اور تین ٹی ٹوئنٹی میچز کے لیے ممکنہ کھلاڑیوں کا جائزہ لے رہی ہے۔ .

Latest articles

کرم میں کشیدگی برقرار، مزید 10 افراد جاں بحق، 21 زخمی، مجموعی ہلاکتیں 99 تک پہنچ گئیں

خیبر پختونخوا حکومت کی جانب سے اتوار کے روز اعلان کردہ 7 روزہ جنگ...

پی سی بی نے پاکستان شاہینز اور سری لنکا اے سیریز ملتوی کر دی

اردوانٹرنیشنل (اسپورٹس ڈیسک) تفصیلات کے مطابق پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے منگل...

بشریٰ بی بی نے ڈی چوک کے علاوہ کہیں بھی احتجاج سے انکار کر دیا: بیرسٹر سیف

بیرسٹر سیف نے انکشاف کیا ہے کہ بشریٰ بی بی نے ڈی چوک کے...

آئی سی سی نے چیمپئنز ٹرافی کے مستقبل پر تبادلہ خیال کے لیے بورڈ کا اجلاس طلب کر لیا

اردوانٹرنیشنل (اسپورٹس ڈیسک) تفصیلات کے مطابق انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے پاکستان...

More like this