الرئيسيةکھیلکرکٹمحمد عامر کی آئرلینڈ روانگی میں تاخیر

محمد عامر کی آئرلینڈ روانگی میں تاخیر

Published on

spot_img

اردو انٹرنیشنل (اسپورٹس ڈیسک) تفصیلات کے مطابق ٹیم انتظامیہ کے مطابق پاکستانی فاسٹ بولر محمد عامر کی آئرلینڈ روانگی ویزے کے مسائل کے باعث تاخیر کا شکار ہوئی ہے۔

پاکستانی ٹیم کل آئرلینڈ کے لیے روانہ ہوگی لیکن عامر ان کے ساتھ نہیں جائیں گے پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) پر امید ہے کہ عامر کا ویزا جلد جاری کر دیا جائے گا۔

عامر ویزہ کی کارروائی مکمل ہونے کے بعد پہلی دستیاب پرواز سے آئرلینڈ کے لیے روانہ ہوں گے۔

عامر پر 2010 میں سپاٹ فکسنگ کیس میں محمد آصف اور سلمان بٹ کے ساتھ انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے پانچ سال کے لیے بین الاقوامی کرکٹ سے پابندی عائد کر دی تھی۔

واضح رہے کہ پاکستانی ٹیم آئرلینڈ میں تین ٹی ٹوئنٹی کھیلے گی جس کے بعد انگلینڈ میں چار ٹی ٹوئنٹی کھیلے گی انگلینڈ سیریز کے بعد پاکستان ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں شرکت کے لیے امریکا روانہ ہوگا۔

Latest articles

ایمرجنگ ایشیا کپ: افغانستان اے نے بھارت اے کوہرا کر فائنل میں جگہ بنا لی

ایمرجنگ ایشیا کپ: افغانستان اے نے بھارت اے کوہرا کر فائنل میں جگہ بنا...

نیوزی لینڈ بمقابلہ بھارت:پونے ٹیسٹ میں شاندار کارکردگی کے بعد نیوزی لینڈ تاریخی سیریز جیتنے کے قریب

نیوزی لینڈ بمقابلہ بھارت:پونے ٹیسٹ میں شاندار کارکردگی کے بعد نیوزی لینڈ تاریخی سیریز...

اسپین:ریال میڈرڈ سٹار ونیسیئس جونیئر کے خلاف نفرت انگیز مہم کے الزام میں چار افراد گرفتار

اسپین:ریال میڈرڈ سٹار ونیسیئس جونیئر کے خلاف نفرت انگیز مہم کے الزام میں چار...

محمد رضوان نے انگلینڈ کے خلاف تیسرے ٹیسٹ کے دوران اہم سنگ میل عبور کر لیا

محمد رضوان نے انگلینڈ کے خلاف تیسرے ٹیسٹ کے دوران اہم سنگ میل عبور...

More like this