Skip to content

اردو انٹرنیشنل

ڈیجیٹل دنیا میں اردو کی نمائندگی، ایشیا اور جنوبی ایشیا سے آپ تک

Primary Menu
  • صفحۂ اول
  • سیاست
  • پاکستان
  • چین
  • ایشیا
  • کالم کار
  • جنتا کی آواز
  • کاروبار
  • کھیل
  • محاذ
  • کھیل

صنفی تنازعے کے باوجود خواتین کی فیدر ویٹ باکسنگ میں لن یو ٹنگ کا اولمپکس فائنل تک کا سفر

Boxing-Taiwan's Lin eases into women's featherweight final amid gender dispute

Boxing-Taiwan's Lin eases into women's featherweight final amid gender dispute Photo-Reuters

اردو انٹرنیشنل اسپورٹس ویب ڈیسک تفصیلات کے مطابق دو بار کی عالمی چیمپئن تائیوان کی لن یو ٹنگ نے اولمپکس میں خواتین کی فیدر ویٹ باکسنگ کیٹیگری میں اپنا سیمی فائنل میچ ترکی کی ایسرا یلدز کو متفقہ فیصلے سے ہرا کر جیت لیا۔

الجزائر سے تعلق رکھنے والی لن اور ایک اور باکسر ایمانی خلیف صنفی تنازعہ کی وجہ سے خبروں میں ہیں۔ میچ کے بعد، یلدز نے اپنی انگلیوں سے “ایکس ” کا نشان بنایا لیکن اس کی وجوہات پر کسی بھی قسم کا تبصرہ کرنے سے انکار کردیا ۔

لن کا مقصد تائیوان کے لیے پہلا اولمپک باکسنگ ٹائٹل جیتنا ہے، کیونکہ تائیوان نے اس سے پہلے اس کھیل میں صرف تین کانسی کے تمغے جیتے ہیں۔ وہ ہفتے کو فائنل میں پولینڈ کی جولیا سیریمیٹا سے مقابلہ کریں گی۔

لن نے طلائی تمغہ کے مقابلے میں جگہ بنانے پر اپنے مداحوں کا شکریہ ادا کرتے ہوئے کہا کہ :”ٹوکیو اولمپکس کے پہلے راؤنڈ میں باہر ہونے کے بعد، فائنل میں پہنچنا ایک مشکل سفر تھا۔ میں اپنی زندگی میں سیکھی ہوئی ہر چیز کو اگلے میچ میں اپنی بہترین کارکردگی کے لیے استعمال کروں گا۔ سپورٹ کرنے پر میں تائیوان میں اپنے ہر ایک مداح کا شکریہ ادا کرتی ہوں۔ خاص طور پر وہ لوگ جو حوصلہ افزائی کے لی رات گئے تک جاگتے رہے۔

لن اور خلیف کو بین الاقوامی باکسنگ ایسوسی ایشن (آئی بی اے) نے نئی دہلی میں 2023 کی عالمی چیمپئن شپ سے نااہل قرار دے دیا تھا.

Tags: اردو انٹرنیشنل اردو کھیل اولمپک گیمز اولمپکس 2024 اولمپکس باکسنگ پیرس اولمپکس 2024 کھیل کھیل کی اردو خبر

Post navigation

Previous: اسرائیل اسمٰعیل ہنیہ کے قتل کا مکمل طور پر ذمہ دار ہے، او آئی سی اعلامیہ
Next: گرفتار شہری سے متعلق پاکستان سے کوئی بات نہیں کی، امریکی محکمہ خارجہ

PSL 11: Karachi Kings beat Quetta Gladiators by 14 runs-PSL
  • کھیل

پی ایس ایل11: کراچی کنگز نے کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کو 14 رنز سے شکست دیدی

Show cause notice issued to Naseem Shah for controversial statement regarding Punjab Chief Minister-PCB
  • کھیل

وزیراعلیٰ پنجاب سے متعلق متنازعہ بیان، نسیم شاہ کو شوکاز نوٹس جاری

Asian Cup Qualifiers: Pakistan, Myanmar match to be held without fans-PFF
  • کھیل

ایشین کپ کوالیفائر: پاکستان، میانمار میچ بغیر شائقین کے ہوگا

یہ بھی پڑہیے

US-Iran talks resume, Islamabad becomes global media hub
  • Top News
  • امریکہ
  • بین الاقوامی
  • پاکستان
  • مشرق وسطیٰ

امریکا-ایران مذاکرات کی بازگشت، اسلام آباد عالمی میڈیا کا مرکز بن گیا

Questions on Iran war in the US, Congress demands immediate public hearing
  • Top News
  • امریکہ
  • بین الاقوامی
  • مشرق وسطیٰ

امریکا میں ایران جنگ پر سوالات، کانگریس نے فوری عوامی سماعت مانگ لی

PSL 11: Karachi Kings beat Quetta Gladiators by 14 runs-PSL
  • کھیل

پی ایس ایل11: کراچی کنگز نے کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کو 14 رنز سے شکست دیدی

Great news from IMF Path to approval of $1.2 billion tranche for Pakistan paved
  • Top News
  • بین الاقوامی
  • پاکستان

آئی ایم ایف سے بڑی خوشخبری: پاکستان کیلئے 1.2 ارب ڈالر کی قسط منظور ہونے کی راہ ہموار

Calendar

March 2026
MTWTFSS
 1
2345678
9101112131415
16171819202122
23242526272829
3031 
« Feb    

Top News

US-Iran talks resume, Islamabad becomes global media hub
  • Top News
  • امریکہ
  • بین الاقوامی
  • پاکستان
  • مشرق وسطیٰ

امریکا-ایران مذاکرات کی بازگشت، اسلام آباد عالمی میڈیا کا مرکز بن گیا

Questions on Iran war in the US, Congress demands immediate public hearing
  • Top News
  • امریکہ
  • بین الاقوامی
  • مشرق وسطیٰ

امریکا میں ایران جنگ پر سوالات، کانگریس نے فوری عوامی سماعت مانگ لی

Great news from IMF Path to approval of $1.2 billion tranche for Pakistan paved
  • Top News
  • بین الاقوامی
  • پاکستان

آئی ایم ایف سے بڑی خوشخبری: پاکستان کیلئے 1.2 ارب ڈالر کی قسط منظور ہونے کی راہ ہموار

Missile and drone attack on Riyadh failed, Saudi air defense averted major threat
  • Top News
  • بین الاقوامی
  • مشرق وسطیٰ

ریاض پر میزائل و ڈرون حملہ ناکام، سعودی فضائی دفاع نے بڑا خطرہ ٹال دیا

Attack on Iran's oil supply line, a strategic target for the US military or a new war swamp
  • Top News
  • امریکہ
  • بین الاقوامی
  • مشرق وسطیٰ

ایران کی تیل سپلائی لائن پر وار، امریکی فوج کیلئے اسٹریٹجک ہدف یا نئی جنگی دلدل؟

Social Streams

  • Facebook
  • Instagram
  • Twitter
  • Youtube

Categories

Afghanistan Editor's Pick South Asia Ticker Top News آج کے کالمز الیکشن 2024 امریکہ انٹرنیمنٹ انڈیا بین الاقوامی دلچسپ و عجیب سائنس اور ٹیکنالوجی مشرق وسطیٰ ّExclusive پاکستان چین کاروبار کھیل
Copyright © All rights reserved. | MoreNews by AF themes.