Skip to content

اردو انٹرنیشنل

ڈیجیٹل دنیا میں اردو کی نمائندگی، ایشیا اور جنوبی ایشیا سے آپ تک

Primary Menu
  • صفحۂ اول
  • سیاست
  • پاکستان
  • چین
  • ایشیا
  • کالم کار
  • جنتا کی آواز
  • کاروبار
  • کھیل
  • محاذ
  • پاکستان

لاہور:علامہ اقبال ایئرپورٹ کے قریب جرمن سیاح کو لوٹ لیا گیا

557305_4620470_updates

لاہور:علامہ اقبال ایئرپورٹ کے قریب جرمن سیاح کو لوٹ لیا گیا

اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) پولیس نے ہفتے کے روز بتایا کہ لاہور کے علامہ اقبال انٹرنیشنل ایئرپورٹ کے قریب ایک جرمن سیاح کو ڈاکوؤں نے لوٹ لیا۔

ستائیس سالہ برگ فلورین جرمنی کا رہائشی ہے اور سائیکل پر پاکستان آیا تھا۔ وہ ایئرپورٹ کے قریب ایک سڑک پر ڈیرے ڈالے ہوئے تھے اور جس وقت یہ واقعہ پیش آیا اس وقت وہ سو رہے تھے۔

فلورین جسے ایک ویڈیو میں روتے ہوئے دیکھا گیا تھا نے پولیس کو بتایا کہ اس پر دو مسلح افراد نے حملہ کیا جنہوں نے اسے تشدد کا نشانہ بنایا، اس کا موبائل فون، 500,000 روپے کی نقدی اور کیمرہ چھین لیا اور فرار ہوگئے۔

سپرنٹنڈنٹ آف پولیس (ایس پی) کینٹ اویس شفیق نے بتایا کہ قانون نافذ کرنے والے اداروں نے متاثرہ کی شکایت پر تفتیش شروع کردی ہے۔ وہ فی الحال مشتبہ افراد کی تلاش کے لیے ہوائی اڈے اور ملحقہ علاقوں کی جانچ کر رہے ہیں۔

ایس پی شفیق نے کہا کہ پولیس سی سی ٹی وی فوٹیجز اور دیگر شواہد کی مدد سے ان افراد کو تلاش کرے گی۔

ڈپٹی انسپکٹر جنرل پولیس (ڈی آئی جی) آپریشنز محمد فیصل کامران نے بھی واقعے کا نوٹس لیتے ہوئے ایس پی شفیق سے رپورٹ طلب کر لی۔

انہوں نے قانون نافذ کرنے والے اداروں کو ملزمان کی گرفتاری کی ہدایت کی اور یقین دلایا کہ انہیں انصاف کے کٹہرے میں لایا جائے گا۔

ڈی آئی جی کامران نے اس عزم کا اظہار کیا کہ ملک کی ساکھ خراب کرنے والے عناصر کے خلاف سخت کارروائی کی جائے گی۔

فلورین کے پاس پاکستان کا 30 دن کا وزٹ ویزا تھا جو 11 ستمبر کو ختم ہو جائے گا۔

Tags: برگ فلورین پولیس جرمن سیاح ڈاکو علامہ اقبال انٹرنیشنل ایئرپورٹ

Post navigation

Previous: مردان:سیکیورٹی فورسز اورسی ٹی ڈی کا مشترکہ آپریشن، کالعدم ٹی ٹی پی کے 4 دہشتگرد ہلاک
Next: ناصر اقبال نے بیگا اوپن اسکواش کے فائنل کے لیے کوالیفائی کر لیا

Ishaq Dar active despite minor shoulder fracture, accident while receiving Egyptian Foreign Minister
  • پاکستان

اسحاق ڈار کندھے کی معمولی فریکچر کے باوجود متحرک، مصری وزیر خارجہ کے استقبال کے دوران حادثہ

Prime Minister Shehbaz Sharif expresses confidence in peace efforts, expresses gratitude for international cooperation after four-nation meeting
  • Top News
  • امریکہ
  • بین الاقوامی
  • پاکستان
  • مشرق وسطیٰ

وزیراعظم شہباز شریف کا امن کوششوں پر اعتماد، چار ملکی اجلاس کے بعد عالمی تعاون پر اظہارِ تشکر

Oil tankers begin arriving in Karachi after Iran's permission, supply partially restored
  • Top News
  • پاکستان

ایران کی اجازت کے بعد تیل بردار جہاز کراچی پہنچنے لگے، سپلائی جزوی بحال

یہ بھی پڑہیے

PSL 11: Shaheen Afridi and Sikandar Raza accused of security breach-PCB
  • کھیل

پی ایس ایل 11: شاہین آفریدی اور سکندر رضا پر سیکیورٹی خلاف ورزی کا الزام

Calendar

March 2026
MTWTFSS
 1
2345678
9101112131415
16171819202122
23242526272829
3031 
« Feb    

Top News

Prime Minister Shehbaz Sharif expresses confidence in peace efforts, expresses gratitude for international cooperation after four-nation meeting
  • Top News
  • امریکہ
  • بین الاقوامی
  • پاکستان
  • مشرق وسطیٰ

وزیراعظم شہباز شریف کا امن کوششوں پر اعتماد، چار ملکی اجلاس کے بعد عالمی تعاون پر اظہارِ تشکر

Oil tankers begin arriving in Karachi after Iran's permission, supply partially restored
  • Top News
  • پاکستان

ایران کی اجازت کے بعد تیل بردار جہاز کراچی پہنچنے لگے، سپلائی جزوی بحال

Iran-Israel war intensifies, US eyes Kharg Island, negotiations also ongoing
  • Top News
  • امریکہ
  • بین الاقوامی
  • پاکستان
  • مشرق وسطیٰ

ایران-اسرائیل جنگ میں تیزی، امریکا کی خارگ جزیرہ پر نظر، مذاکرات بھی جاری

US-Iran talks resume, Islamabad becomes global media hub
  • Top News
  • امریکہ
  • بین الاقوامی
  • پاکستان
  • مشرق وسطیٰ

امریکا-ایران مذاکرات کی بازگشت، اسلام آباد عالمی میڈیا کا مرکز بن گیا

Questions on Iran war in the US, Congress demands immediate public hearing
  • Top News
  • امریکہ
  • بین الاقوامی
  • مشرق وسطیٰ

امریکا میں ایران جنگ پر سوالات، کانگریس نے فوری عوامی سماعت مانگ لی

Social Streams

  • Facebook
  • Instagram
  • Twitter
  • Youtube

Categories

Afghanistan Editor's Pick South Asia Ticker Top News آج کے کالمز الیکشن 2024 امریکہ انٹرنیمنٹ انڈیا بین الاقوامی دلچسپ و عجیب سائنس اور ٹیکنالوجی مشرق وسطیٰ ّExclusive پاکستان چین کاروبار کھیل
Copyright © All rights reserved. | MoreNews by AF themes.