Skip to content

اردو انٹرنیشنل

ڈیجیٹل دنیا میں اردو کی نمائندگی، ایشیا اور جنوبی ایشیا سے آپ تک

Primary Menu
  • صفحۂ اول
  • سیاست
  • پاکستان
  • چین
  • ایشیا
  • کالم کار
  • جنتا کی آواز
  • کاروبار
  • کھیل
  • محاذ
  • کھیل

خرم خان، آئرن مین چیمپئن شپ میں شرکت کرنے والے پہلے پاکستانی ایتھلیٹ

Khurram Khan, the first Pakistani athlete to participate in the Ironman Championship

Khurram Khan, the first Pakistani athlete to participate in the Ironman Championship

اردو انٹرنیشنل (اسپورٹس ویب ڈیسک) تفصیلات کے مطابق خرم خان نیوزی لینڈ کے شہر ٹائیپو میں ہونے والی آئرن مین چیمپئن شپ میں شرکت کرنے والے پہلے پاکستانی ایتھلیٹ بن گئے۔ کراچی سے تعلق رکھنے والے خرم خان واحد پاکستانی ہیں جنہوں نے آئرن مین 70.3 ورلڈ چیمپئن شپ میں سبز ہلالی پرچم لہرایا۔

ٹرایتھلون طرز کے ایونٹ میں 119 ممالک کے 6 ہزار ایتھلیٹس نے حصہ لیا، پاکستانی ایتھلیٹ نے اپنی مدد آپ تحت ایونٹ کے لیے کوالیفائی کیا تھا۔

چیمپئن شپ میں 1.9 کلومیٹر کی سوئمنگ اور 90 کلومیٹر کی بائیک رائیڈ شامل تھی جبکہ 21.1 کلو میٹر کی دوڑ بھی مقابلےکاحصہ تھی، پاکستان کے خرم خان نے پورا سرکٹ 5 گھنٹے 32 منٹ اور 52 سیکنڈ میں مکمل کیا۔

خرم خان کا کہنا تھا کہ پاکستانی پرچم پہلی بار آئرن مین ورلڈ چیمپئین شپ میں لہرانا اعزاز ہے، آئندہ ہونے والے بین الاقوامی مقابلوں میں بھی ملک کی نمائندگی کروں گا۔

Tags: آئرن مین چیمپئن شپ اردو انٹرنیشنل اردو کھیل پاکستانی ایتھلیٹ ٹائیپو خرم خان کھیل کھیل کی اردو خبر نیوزی لینڈ

Post navigation

Previous: وزیر داخلہ کی سعودی ہم منصب سے ملاقات، سیکیورٹی تعاون مزید بڑھانے پر اتفاق
Next: رونالڈو کا برازیل فٹبال کنفڈریشن کی صدارت کے لیے انتخابات لڑنے کا اعلان

PCB issues refund policy for Pakistan Super League 11 tickets-PSL
  • کھیل

پی سی بی نے پاکستان سپر لیگ 11 کے ٹکٹ کی ریفنڈ پالیسی جاری کر دی

PSL 11 begins today with a bang, Lahore Qalandars and Hyderabad Kings face off-PSL
  • کھیل

پی ایس ایل 11 کا آج شاندار آغاز، لاہور قلندرز اور حیدرآباد کنگز آمنے سامنے

PSL opening ceremony canceled, matches will be held without fans: Mohsin Naqvi-PCB
  • کھیل

پی ایس ایل کی افتتاحی تقریب منسوخ، میچز بغیر شائقین کے ہوں گے: محسن نقوی

یہ بھی پڑہیے

Israel's new attacks on Iran, Trump claims Tehran is ready for a deal, Iran denies
  • Top News
  • امریکہ
  • بین الاقوامی
  • پاکستان
  • مشرق وسطیٰ

اسرائیل کے ایران پر نئے حملے، ٹرمپ کا دعویٰ: تہران ڈیل کیلئے تیار، ایران کی تردید

Pakistan is active in reducing tensions in the Middle East, Prime Minister holds important meeting with Chinese Ambassador
  • Top News
  • پاکستان
  • چین

مشرقِ وسطیٰ میں کشیدگی کم کرنے میں پاکستان سرگرم، وزیراعظم کی چینی سفیر سے اہم ملاقات

Trump's China visit expected in May, delayed due to Iran war
  • Top News
  • امریکہ
  • بین الاقوامی
  • چین

ایران جنگ کے باعث تاخیر، ٹرمپ کا مئی میں چین کا دورہ متوقع

PCB issues refund policy for Pakistan Super League 11 tickets-PSL
  • کھیل

پی سی بی نے پاکستان سپر لیگ 11 کے ٹکٹ کی ریفنڈ پالیسی جاری کر دی

Calendar

March 2026
MTWTFSS
 1
2345678
9101112131415
16171819202122
23242526272829
3031 
« Feb    

Top News

Israel's new attacks on Iran, Trump claims Tehran is ready for a deal, Iran denies
  • Top News
  • امریکہ
  • بین الاقوامی
  • پاکستان
  • مشرق وسطیٰ

اسرائیل کے ایران پر نئے حملے، ٹرمپ کا دعویٰ: تہران ڈیل کیلئے تیار، ایران کی تردید

Pakistan is active in reducing tensions in the Middle East, Prime Minister holds important meeting with Chinese Ambassador
  • Top News
  • پاکستان
  • چین

مشرقِ وسطیٰ میں کشیدگی کم کرنے میں پاکستان سرگرم، وزیراعظم کی چینی سفیر سے اہم ملاقات

Trump's China visit expected in May, delayed due to Iran war
  • Top News
  • امریکہ
  • بین الاقوامی
  • چین

ایران جنگ کے باعث تاخیر، ٹرمپ کا مئی میں چین کا دورہ متوقع

Global energy crisis Work from home and reduce air travel, IEA's emergency recommendationsGlobal energy crisis Work from home and reduce air travel, IEA's emergency recommendationsGlobal energy cr
  • Top News
  • امریکہ
  • بین الاقوامی
  • مشرق وسطیٰ

عالمی توانائی بحران: گھر سے کام کریں اور فضائی سفر کم کریں، آیٔ ای اے کی ہنگامی تجاویز

Strait of Hormuz crisis A major threat of inflation and economic pressure for Pakistan
  • Top News
  • پاکستان
  • مشرق وسطیٰ

آبنائے ہرمز کا بحران: پاکستان کیلئے مہنگائی اور معاشی دباؤ کا بڑا خطرہ

Social Streams

  • Facebook
  • Instagram
  • Twitter
  • Youtube

Categories

Afghanistan Editor's Pick South Asia Ticker Top News آج کے کالمز الیکشن 2024 امریکہ انٹرنیمنٹ انڈیا بین الاقوامی دلچسپ و عجیب سائنس اور ٹیکنالوجی مشرق وسطیٰ ّExclusive پاکستان چین کاروبار کھیل
Copyright © All rights reserved. | MoreNews by AF themes.