
Jos Buttler has crossed a major milestone in T20I
جوس بٹلر نے ٹی ٹوئنٹی میں اہم سنگ میل عبور کر لیا
اردو انٹرنیشنل (اسپورٹس ڈیسک) تفصیلات کے مطابق انگلینڈ کے کپتان جوس بٹلر ہفتے کے روز ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میں 3000 رنز مکمل کرنے والے نویں بلے باز بن گئے۔
وکٹ کیپر بلے باز ویرات کوہلی، بابر اعظم، روہت شرما، ڈیوڈ وارنر اور دیگر کی فہرست میں شامل ہوگئے۔
بٹلر نے انگلینڈ کی اننگز کے 17 ویں اوور میں یہ سنگ میل عبور کیادائیں ہاتھ کےبلے باز نانگلینڈ کے لیے 51 گیندوں پر 8 چوکوں اور 3 چھکوں کی مدد سے 84 رنزبنا کر نمایاں بلے باز رہے۔
3000 ٹی ٹوئنٹی رنز بنانے والے کھلاڑی
ویرات کوہلی
بابر اعظم
روہت شرما
مارٹن گپٹل
پال سٹرلنگ
ایرون فنچ
ڈیوڈ وارنر
محمد رضوان
جوس بٹلر