Saturday, January 11, 2025
Homeامریکہجو بائیڈن کا نو منتخب امریکی صدر ٹرمپ کی تقریبِ حلف برداری...

جو بائیڈن کا نو منتخب امریکی صدر ٹرمپ کی تقریبِ حلف برداری میں شرکت کا فیصلہ

Published on

اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) امریکی صدر جو بائیڈن نو منتخب صدر ٹرمپ کی تقریبِ حلف برداری میں شرکت کریں گے۔

امریکی میڈیا کا کہنا ہے کہ وائٹ ہاؤس کی جانب سے جاری کردہ بیان میں کہا گیا ہے کہ صدر جو بائیڈن نے وعدہ کیا ہے کہ وہ الیکشن جیتنے والے کی حلف برداری کی تقریب میں شرکت کریں گے۔

وائٹ ہاؤس کا کہنا ہے کہ صدر جو بائیڈن اور خاتونِ اوّل اس وعدے کا احترام کرتے ہوئے افتتاحی تقریب میں شرکت کریں گے۔

واضح رہے کہ نو منتخب صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی تقریبِ حلف برداری 20 جنوری 2025ء کو ہو گی۔

یاد رہے کہ ڈونلڈ ٹرمپ نے اس سے قبل جو بائیڈن کی تقریبِ حلف برداری میں شرکت نہیں کی تھی۔

Latest articles

آگ کے باعث امریکی خواتین فٹبال ٹیم کا تربیتی کیمپ لاس اینجلس سے میامی منتقل

اردو انٹرنیشنل (اسپورٹس ویب ڈیسک) تفصیلات کے مطابق یو ایس ساکر نے اعلان کیا...

پاکستان کے محمد آصف نے تیسری سارک اسنوکر چیمپئن شپ کا ٹائٹل اپنے نام کر لیا

اردو انٹرنیشنل (اسپورتس ویب ڈیسک) تفصیلات کے مطابق پاکستان کے محمد آصف نے سری...

بنڈس لیگا: بائر لیورکوزن کی بوروسیا ڈورٹمنڈ کو 3-2 سے شکست

اردو انٹرنیشنل (اسپورٹس ویب ڈیسک) تفصیلات کے مطابق بائر لیورکوسن نے بنڈس لیگا میں...

پاکستان کے سابق کوچ مکی آرتھر کو برطانیہ میں نیا عہدہ مل گیا

اردوانٹرنیشنل (اسپورٹس ڈیسک) تفصیلات کے مطابق ڈربی شائر کے ہیڈ کوچ مکی آرتھر کو...

More like this