Thursday, December 12, 2024
Homeکھیلکرکٹجیسن گلیسپی پاکستان ریڈ بال ہیڈ کوچ کے عہدے سے مستعفی،عاقب جاوید...

جیسن گلیسپی پاکستان ریڈ بال ہیڈ کوچ کے عہدے سے مستعفی،عاقب جاوید عبوری کوچ مقرر

Published on

اردوانٹرنیشنل (اسپورٹس ڈیسک) تفصیلات کے مطابق پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے جمعرات کو تصدیق کی کہ جیسن گلیسپی کے استعفیٰ کے بعد پاکستان کے سابق فاسٹ باولر عاقب جاوید کو قومی مردوں کی ٹیم کا عبوری ریڈ بال ہیڈ کوچ نامزد کیا گیا ہے۔

ریڈ بال کے ہیڈ کوچ کے طور پر عاقب کی پہلی اسائنمنٹ پاکستان مینز ٹیم جنوبی افریقہ کے خلاف دو میچوں کی ٹیسٹ سیریز ہوگی۔

پہلا ٹیسٹ 26 سے 30 دسمبر تک سنچورین کے سپر اسپورٹ پارک میں شیڈول ہے دوسرا ٹیسٹ 3 سے 7 جنوری تک کیپ ٹاؤن کے نیو لینڈز کرکٹ گراؤنڈ میں کھیلا جائے گا۔

پاکستان مردوں کی ٹیم اس وقت جنوبی افریقہ میں تین میچوں کی ٹی ٹوئنٹی سیریز کے بعد تین ون ڈے میچوں کی سیریز کھیل رہی ہے۔

Latest articles

پاکستان کے ہیڈ کوچ گلیسپی نے ٹیسٹ سیریز کیلئے جنوبی افریقہ جانے سے انکار کر دیا،ذرائع

اردوانٹرنیشنل (اسپورٹس ڈیسک) تفصیلات کے مطابق ذرائع نے جمعرات کو دعویٰ کیا ہے کہ...

چیمپیئنز ٹی ٹوئنٹی کپ: مارخورز نے سنسنی خیز میچ میں اسٹالینز کو 3 رنز سے ہرا دیا

اردوانٹرنیشنل (اسپورٹس ڈیسک) تفصیلات کے مطابق معاذ صداقت کی 82 رنز کی کوشش رائیگاں...

جنوبی افریقہ کا پاکستان ون ڈے سیریز کیلئے اسکواڈ کا اعلان، اہم کھلاڑیوں کی واپسی

اردوانٹرنیشنل (اسپورٹس ڈیسک) تفصیلات کے مطابق کرکٹ جنوبی افریقہ (سی ایس اے) نے جمعرات...

پاکستان کا ٹیسٹ اسکواڈ جنوبی افریقہ کے لیے روانگی سے قبل دبئی میں جمع ہوگا

اردوانٹرنیشنل (اسپورٹس ڈیسک) تفصیلات کے مطابق پاکستان کی ٹیسٹ ٹیم جنوبی افریقہ کے خلاف...

More like this