Friday, January 10, 2025
HomeTop Newsجاپان: ایئرپورٹ پر 2 طیاروں میں تصادم، خوفناک آتشزدگی

جاپان: ایئرپورٹ پر 2 طیاروں میں تصادم، خوفناک آتشزدگی

Published on

جاپان: ایئرپورٹ پر 2 طیاروں میں تصادم، خوفناک آتشزدگی

جاپان میں ایئرپورٹ پر 2 طیاروں کے تصادم کے بعد خوفناک آگ لگ گئی، تاہم خوش قسمتی سے تمام 367 محفوظ رہے۔

غیر ملکی میڈیا کے مطابق جاپان کے دارالحکومت ٹوکیو کے ایئرپورٹ پر جاپانی ایئر لائن کا طیارہ کوسٹ گارڈ کے طیارے سے ٹکرا گیا۔

تصادم کے بعد ایئربس اے تھری فائیو زیرو میں آگ لگ گئی۔

رپورٹس کے مطابق طیارے میں 367 مسافر سوار تھے جنہیں بحفاظت نکال لیا گیا ہے۔

ٹوکیو ائیر پورٹ پر جہاز میں آگ لگنے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر بھی وائرل ہورہی ہے جس میں جہاز کی کھڑکیوں سے آگ کو نکلتے دیکھا جاسکتا ہے۔

Latest articles

پی سی بی نے پاکستان ویسٹ انڈیز ٹیسٹ سیریز کے ٹکٹ کی قیمت کا اعلان کردیا

اردوانٹرنیشنل (اسپورٹس ڈیسک) تفصیلات کے مطابق پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے جمعرات...

پی سی بی نے پی ایس ایل 10 ڈرافٹ کیلئے مقامی کھلاڑیوں کی سلور کیٹیگری کی فہرست جاری کردی

بی بی ایل: محمد حسنین نے سڈنی تھنڈر کو جوائن کر لیا

اردوانٹرنیشنل (اسپورٹس ڈیسک) تفصیلات کے مطابق پاکستان کے فاسٹ باؤلر محمد حسنین آسٹریلیائی...

ڈیرن گف پی ایس ایل 10 کیلئے لاہور قلندرز کے ہیڈ کوچ مقرر

اردوانٹرنیشنل (اسپورٹس ڈیسک) تفصیلات کے مطابق لاہور قلندرز نے جمعرات کو انگلش فاسٹ باؤلر...

More like this