Thursday, January 23, 2025
Homeتازہ ترینپی ٹی آئی کے 90 فیصد امیدواروں کےکاغذات مسترد کردیئے گئے، بیرسٹر...

پی ٹی آئی کے 90 فیصد امیدواروں کےکاغذات مسترد کردیئے گئے، بیرسٹر گوہر خان

Published on

پی ٹی آئی کے 90 فیصد امیدواروں کےکاغذات مسترد کردیئے گئے، بیرسٹر گوہر خان

چیئرمین پاکستان تحریک انصاف بیرسٹرگوہر نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی کے 90 فیصد امیدواروں کےکاغذات مسترد ہوئے۔

راولپنڈی میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ الیکشن اہم عمل ہے، ایک پارٹی کو باہر کرنے سے پارلیمان کمزور، معیشت ڈوب جائےگی۔

انہوں نے کہا کہ عدلیہ سے درخواست ہے اس وقت آپ ہی کا کردار ہے، متعلقہ آر اوز نے درست فیصلے نہیں کیے، پی ٹی آئی کے 90 فیصد امیدواروں کےکاغذات مسترد ہوئے۔

Latest articles

خوشدل شاہ کو پاکستان کے چیمپئنز ٹرافی اسکواڈ میں شامل کرنے کا امکان

اردوانٹرنیشنل (اسپورٹس ڈیسک) تفصیلات کے مطابق پاکستان کے آل راؤنڈر خوشدل شاہ آئندہ ماہ...

وفاقی حکومت نے قبائلی اضلاع کے ترقیاتی فنڈز کے استعمال کا اختیار کے پی حکومت سے واپس لے لیا

اسلام آباد: وفاقی حکومت نے خیبرپختونخوا کے قبائلی اضلاع میں ترقیاتی فنڈز کے استعمال...

سعودی عرب امریکہ میں اپنی سرمایہ کاری کو 600 بلین ڈالر تک بڑھانا چاہتا ہے: سعودی ولی عہد

سعودی خبر رساں ایجنسی کے مطابق سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان امریکہ...

رافیل لیاؤ کا شاندار گول، اے سی میلان کی جیرونا کو شکست

اردو انٹرنیشنل (اسپورٹس ویب ڈیسک) تفصیلات کے مطابق اے سی میلان نے پرتگالی...

More like this