Friday, January 10, 2025
Homeکھیلڈیوس کپ ٹائی، بھارت کے رام کمار نے اعصام الحق...

ڈیوس کپ ٹائی، بھارت کے رام کمار نے اعصام الحق کو شکست دیدی

Published on

ڈیوس کپ ٹائی، بھارت کے رام کمار نے اعصام الحق کو شکست دیدی

دونوں ٹیمیں سنگلز پلے آف میچ میں پاکستان سپورٹس کمپلیکس اسلام آباد کے گراس کورٹس پر مدمقابل ہوئیں۔ پاکستان نے آخری بار 2006 میں ہندوستانی سرزمین پر کھیلا تھا۔
ڈیوس کپ ٹائی کے سنگلز مقابلے میں دلچسپ کھیل کے بعد بھارت کے رام کمار نے اعصام الحق کو شکست دیدی
ڈیوس کپ ٹائی،  بھارت کے رام کمار  نے اعصام الحق کو شکست دیدی

اسلام آباد میں کھیلے گئے میچ میں پاکستان کے اعصام الحق نے پہلا سیٹ 7-6 سے جیتا۔ بھارت کے رام کمار رماناتھن نے دوسرا سیٹ 7-6 سے اپنے نام کیا۔ بھارت کے رام کمار رماناتھن نے تیسرے اور فیصلہ کن سیٹ میں اعصام الحق کو 6-0 سے شکست دے دی۔ تیسرے سیٹ کے دوران اعصام الحق نے میڈیکل ٹائم آؤٹ بھی لیا تھا۔
ڈیوس کپ ٹائی،  بھارت کے رام کمار  نے اعصام الحق کو شکست دیدی

Latest articles

پی سی بی نے پی ایس ایل 10 ڈرافٹ کیلئے مقامی کھلاڑیوں کی سلور کیٹیگری کی فہرست جاری کردی

اردوانٹرنیشنل (اسپورٹس ڈیسک) تفصیلات کے مطابق پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے جمعرات...

بی بی ایل: محمد حسنین نے سڈنی تھنڈر کو جوائن کر لیا

اردوانٹرنیشنل (اسپورٹس ڈیسک) تفصیلات کے مطابق پاکستان کے فاسٹ باؤلر محمد حسنین آسٹریلیائی...

ڈیرن گف پی ایس ایل 10 کیلئے لاہور قلندرز کے ہیڈ کوچ مقرر

اردوانٹرنیشنل (اسپورٹس ڈیسک) تفصیلات کے مطابق لاہور قلندرز نے جمعرات کو انگلش فاسٹ باؤلر...

چار سال بعد پہلی مرتبہ پی آئی اے کی پرواز کل فرانس کیلئے روانہ ہوگی

اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائنز (پی آئی اے) کی پرواز چار سال...

More like this