Wednesday, November 27, 2024
Homeکھیلکرکٹحارث رؤف نے آسٹریلیا کے دوسرے ون ڈے میں اہم سنگ میل...

حارث رؤف نے آسٹریلیا کے دوسرے ون ڈے میں اہم سنگ میل عبور کر لیا

Published on

spot_img

اردوانٹرنیشنل(اسپورٹس ڈیسک) تفصیلات کے مطابق پاکستان کے دائیں ہاتھ کے تیز گیند باز حارث رؤف نے جمعہ کو ایڈیلیڈ اوول میں آسٹریلیا کے خلاف تین میچوں کی سیریز کے دوسرے ون ڈے میں اہم سنگ میل عبور کیا۔

حارث، جنہوں نے پانچ وکٹ لے کر آسٹریلوی بیٹنگ یونٹ کو تہس نہس کر دیا، شاہین شاہ آفریدی اور ثقلین مشتاق کو پیچھے چھوڑ کر پہلے 39 ون ڈے میچوں کے بعد پاکستانی باؤلر (77) کی سب سے زیادہ وکٹ حاصل کرنے والے کھلاڑی بن گئے۔

ثقلین اور شاہین دونوں نے مذکورہ بالا میچز کھیلنے کے بعد 76-76 وکٹ حاصل کیں۔

مزید برآں، 30 اکتوبر 2020 کو اپنے ون ڈے ڈیبیو کے بعد سے حارث کی وکٹ کی تعداد، کسی بھی مکمل رکن ٹیم کے فاسٹ باؤلر کی سب سے زیادہ ہیں۔

مذکورہ مدت میں حارث سے زیادہ وکٹ لینے والے واحد تیز گیند باز اومان کے بلال خان ہیں جنہوں نے 83 وکٹ لیں۔

Latest articles

کرم میں کشیدگی برقرار، مزید 10 افراد جاں بحق، 21 زخمی، مجموعی ہلاکتیں 99 تک پہنچ گئیں

خیبر پختونخوا حکومت کی جانب سے اتوار کے روز اعلان کردہ 7 روزہ جنگ...

پی سی بی نے پاکستان شاہینز اور سری لنکا اے سیریز ملتوی کر دی

اردوانٹرنیشنل (اسپورٹس ڈیسک) تفصیلات کے مطابق پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے منگل...

بشریٰ بی بی نے ڈی چوک کے علاوہ کہیں بھی احتجاج سے انکار کر دیا: بیرسٹر سیف

بیرسٹر سیف نے انکشاف کیا ہے کہ بشریٰ بی بی نے ڈی چوک کے...

آئی سی سی نے چیمپئنز ٹرافی کے مستقبل پر تبادلہ خیال کے لیے بورڈ کا اجلاس طلب کر لیا

اردوانٹرنیشنل (اسپورٹس ڈیسک) تفصیلات کے مطابق انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے پاکستان...

More like this