Friday, January 10, 2025
Homeبین الاقوامیایمبو لینس قافلے پراسرائیلی حملے سے خوفزدہ ہوں، جنرل...

ایمبو لینس قافلے پراسرائیلی حملے سے خوفزدہ ہوں، جنرل سیکرٹری اقوام متحدہ

Published on

اقوام متحدہ کے جنرل سیکرٹری انتونیو گوتریس نے غزہ میں ایمبولینسز قافلے پر اسرائیلی حملوں پر خوف کا اظہا رکیا ہے۔
اپنے ایک بیان میں اقوام متحدہ کے جنرل سیکرٹری انتونیو گوتریس نے کہا کہ غزہ میں الشفاء اسپتال کے باہر ایمبولینسز کے قافلے پر اسرائیلی حملے سے انتہائی خوف زدہ ہوں.
انہوں نے کہا کہ اسپتال کے باہر لاشوں کو پڑے ہوئے دیکھنا بہت خوفناک ہے۔

جبکہ اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انتونیو گوتریس نے فوری طور پراس تنازع کو روکنے کا مطالبہ کیا۔
واضح رہے کہ الشفاء اسپتال کے باہر ایمبولینسز پر حملے میں شہید فلسطینیوں کی تعداد 15 ہوگئی ہے جس کی تصدیق غزہ کی وزارت صحت نے کی ہے.

Latest articles

بیرون ملک پاکستانیوں کی جانب سے ترسیلات زر میں اضافہ

اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) اسٹیٹ بینک کے حالیہ اعداد وشمار کے مطابق گزشتہ برس...

ایمنسٹی انٹرنیشنل کی امریکی ایوانِ نمائندگان کی اسرائیل کے حق میں ووٹنگ کی مذمت

اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) ایمنسٹی انٹرنیشنل نے امریکی ایوانِ نمائندگان کی جانب سے کی...

عماد ڈیالو نے مانچسٹر یونائیٹڈ کے ساتھ 2030 تک نئے معاہدے پر دستخط کردیے

اردو انٹرنیشنل (اسپورٹس ویب ڈیسک) تفصیلات کے مطابق مانچسٹر یونائیٹڈ کے ونگر عماد ڈیالو...

کرپشن کا الزام، ایپل نے متعدد بھارتی ملازمین کو برطرف کردیا

اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) معروف بین الاقوامی ٹیکنالوجی کمپنی ’ایپل‘ نے مالی کرپشن کے...

More like this