Friday, February 14, 2025
Homeپاکستانوزیر اعلی خیبر پختونخوا علی امین گنڈا پور کا 21 ستمبر کو...

وزیر اعلی خیبر پختونخوا علی امین گنڈا پور کا 21 ستمبر کو لاہور میں جلسہ کرنے کا اعلان

Published on

علی امین گنڈا پور نے 21 ستمبر کو لاہور میں ہر صورت جلسہ کرنے کا اعلان کر دیا ہے

اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک)‌ علی امین گنڈا پور نے اس حوالے سے 8 ستمبر کو اسلام آباد کے علاقے میں ہونے والے پی ٹی آئی کے جلسے سے خطاب کرتے ہوئے 21 ستمبر کو لاہور جانے کا باضابطہ اعلان کیا تھا۔

جلسے کا حتمی فیصلہ پاکستان تحریک انصاف کی اعلیٰ قیادت 19 ستمبر کو پشاور میں ہونے والے اجلاس میں کرے گی۔اجلاس میں مستقبل کی حکمت عملی، جلسہ گاہ اور روٹ طے کیا جائے گا۔ پی ٹی آئی زرائع کے مطابق جلسے کی قیادت وزیر اعلی خود کریں گے۔ اجلاس میں جلسے کیلئے روانگی اور مقام کا پلان ترتیب دیا جائے گا۔

پی ٹی آئی نے گزشتہ جمعہ ہونے والی احتجاجی ریلی منسوخکر دی تھی۔ پارٹی کے مطابق ریلی منسوخ کرنے کا مقصد لاہور جلسے کی تیاری کرنا تھا۔

اس سے قبل پاکستان تحریک انصاف نے 22 اگست کو لاہور جلسہ منسوخ کیا تھا۔

Latest articles

آئی پی ایل 2025: رائل چیلنجرز بنگلور نے رجت پاٹیدار کو نیا کپتان مقرر کر دیا

اردوانٹرنیشنل (اسپورٹس ڈیسک) تفصیلات کے مطابق رائل چیلنجرز بنگلور (آر سی بی) نے جمعرات...

چیمپئنز ٹرافی 2025: بھارتی کھلاڑی فیملی کے بغیر سفر کریں گے

اردوانٹرنیشنل (اسپورٹس ڈیسک) تفصیلات کے مطابق بورڈ آف کنٹرول فار کرکٹ ان انڈیا نے...

بنگلہ دیش نے چیمپئنز ٹرافی کیلئے نیا نائب کپتان مقرر کر دیا

اردوانٹرنیشنل (اسپورٹس ڈیسک) تفصیلات کے مطابق بنگلہ دیش کرکٹ بورڈ (بی سی بی) نے...

آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی کیلئے حتمی اسکواڈ کا اعلان

اردوانٹرنیشنل (اسپورٹس ڈیسک) تفصیلات کے مطابق آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی 2025 کے...

More like this