Wednesday, November 27, 2024
Homeکھیلفٹ بالفیفا کی پاکستان کو منفرد انداز میں یوم آزادی کی مبارکباد

فیفا کی پاکستان کو منفرد انداز میں یوم آزادی کی مبارکباد

Published on

spot_img

اردو انٹرنیشنل اسپورٹس ویب ڈیسک تفصیلات کے مطابق فٹبال کی عالمی تنظیم فیفا نے پاکستان کو یوم آزادی پرایک منفرد انداز میں مبارکباد دی ۔

پاکستانی آج 77 واں یوم آزادی ملی جوش و جذبے کے ساتھ منا رہے ہیں ، اس سلسلے میں مرکزی تقریب وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں ہوئی جبکہ صوبائی دارالحکومتوں میں جشن آزادی کی تقریبات کا اہتمام کیا جا رہا ہے۔

دنیا بھر سے جہاں پاکستان کو یوم آزادی کی مبارکباد دی جارہی ہے وہیں فٹبال کی عالمی تنظیم فیفا کی جانب سے بھی پاکستان کو منفرد انداز میں یوم آزادی کی مبارکباد پیش کی گئی۔

FIFA congratulates Pakistan on Independence Day in a unique way
FIFA congratulates Pakistan on Independence Day in a unique way

فیفا کے سوشل میڈیا اکاؤنٹ پر پاکستان کے خواتین اور مرد فٹبال کھلاڑیوں کی تصویر شیئر کرتے ہوئے قومی زبان اردو میں مبارکباد دی اور لکھا ’77 سالہ آزادی کا جشن ! پاکستان کو یوم آزادی مبارک‘۔

Latest articles

کرم میں کشیدگی برقرار، مزید 10 افراد جاں بحق، 21 زخمی، مجموعی ہلاکتیں 99 تک پہنچ گئیں

خیبر پختونخوا حکومت کی جانب سے اتوار کے روز اعلان کردہ 7 روزہ جنگ...

پی سی بی نے پاکستان شاہینز اور سری لنکا اے سیریز ملتوی کر دی

اردوانٹرنیشنل (اسپورٹس ڈیسک) تفصیلات کے مطابق پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے منگل...

بشریٰ بی بی نے ڈی چوک کے علاوہ کہیں بھی احتجاج سے انکار کر دیا: بیرسٹر سیف

بیرسٹر سیف نے انکشاف کیا ہے کہ بشریٰ بی بی نے ڈی چوک کے...

آئی سی سی نے چیمپئنز ٹرافی کے مستقبل پر تبادلہ خیال کے لیے بورڈ کا اجلاس طلب کر لیا

اردوانٹرنیشنل (اسپورٹس ڈیسک) تفصیلات کے مطابق انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے پاکستان...

More like this