Monday, January 6, 2025
HomeTop Newsڈونلڈ ٹرمپ کی فتح: عالمی منڈی میں سونے اور خام تیل کی...

ڈونلڈ ٹرمپ کی فتح: عالمی منڈی میں سونے اور خام تیل کی قیمتیں کم

Published on

اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) امریکی صدارتی انتخابات میں ڈونلڈ ٹرمپ کی کامیابی کے بعد عالمی منڈی میں سونے اور خام تیل کی قیمت کم ہوئی ہے۔

غیر ملکی میڈیا کے مطابق سونے کا بھاؤ 18 ڈالرز کم ہو کر 2731 ڈالرز فی اونس ہو گیا ہے۔

عالمی منڈی میں خام تیل کی فی بیرل قیمت 1.17 ڈالرز کم ہوکر 70.82 ڈالرز ہوگئی ہے۔

میڈیا کی رپورٹس کے مطابق ڈاؤ جونز 1114 پوائنٹس کے اضافے سے 46495 ہے۔

واضح رہے کہ امریکی صدارتی انتخابات میں ڈونلڈ ٹرمپ کامیاب ہو گئے، وہ امریکا کے 47 ویں صدر منتخب ہوئے ہیں اور اب وہ دوسری مرتبہ عہدۂ صدارت پر فائز ہوں گے۔

Latest articles

کیپ ٹاون ٹیسٹ: پاکستان نے اپنی دوسری اننگ میں 1 وکٹ پر 213 رنز بنا لیے

اردوانٹرنیشنل (اسپورٹس ڈیسک) تفصیلات کے مطابق پاکستان کے کپتان شان مسعود اور اسٹار بلے...

پاکستان 194 رنز پر آل آوٹ، جنوبی افریقہ نے فالو آن نافذ کر دیا

اردوانٹرنیشنل (اسپورٹس ڈیسک) تفصیلات کے مطابق جنوبی افریقہ نے اتوار کو نیو لینڈز...

چیئرمین پی سی بی نے صائم ایوب کا لندن میں فوری علاج کرانے کا اعلان کر دیا

اردوانٹرنیشنل (اسپورٹس ڈیسک) تفصیلات کے مطابق پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کے چیئرمین...

محمد عباس نے ٹیسٹ کرکٹ میں اہم سنگ میل عبور کر لیا

اردوانٹرنیشنل (اسپورٹس ڈیسک) تفصیلات کے مطابق پاکستانی فاسٹ بولر محمد عباس نے ہفتے کو...

More like this