Wednesday, November 27, 2024
Homeپاکستانانٹربینک اور اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قدر میں کمی

انٹربینک اور اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قدر میں کمی

Published on

spot_img

انٹربینک اور اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قدر میں کمی

اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) انٹربینک اور اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قدر میں کمی انٹربینک میں آج ڈالر 2 پیسے اور اوپن مارکیٹ میں 5 پیسے سستا ہوا ہے۔

اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے مطابق انٹربینک تبادلہ میں کاروبار کے اختتام پر ایک امریکی ڈالر کا پاکستانی روپے میں بھاؤ 278 روپے 18 پیسے ہے۔

گزشتہ روز کاروبار کے اختتام پر ڈالر کا بھاؤ 278 روپے 20 پیسے تھا۔

انٹربینک میں ڈالرکا بھاؤ 2 پیسے کم ہوا ہے جب کہ اوپن مارکیٹ میں یہ کمی 5 پیسے کی ہے۔

اوپن مارکیٹ میں ایک امریکی ڈالر 279 روپے50 پیسےکا ہے۔

Latest articles

سیکیورٹی ذرائع نے مظاہرین کی اموات کے دعوے جھوٹے اور بے بنیاد قرار دے دیے

اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) سیکیورٹی ذرائع نے اسلام آباد میں پاکستان تحریک انصاف (...

چیمپیئنز لیگ: مانچسٹر سٹی کی خراب فارم برقرار، فیینورڈ کے خلاف 3-3 سے ڈرا

اردو انٹرنیشنل (اسپورٹس ویب ڈیسک) تفصیلات کے مطابق مانچسٹر سٹی نے چیمپئنز لیگ میں...

تحریک انصاف کی قیادت نے مایوس کیا: شوکت یوسفزئی

اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان تحریکِ انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما شوکت یوسفزئی...

آرسنل کی چیمپئنز لیگ میں شاندار واپسی، اسپورٹنگ کے خلاف پانچ گول سے فتح

اردو انٹرنیشنل (اسپورٹس ویب ڈیسک) تفصیلات کے مطابق آرسنل نے چیمپئنز لیگ کے اہم...

More like this