Wednesday, November 27, 2024
Homeکھیلفٹ بالکرسٹیانو رونالڈو نے کہا کہ انہیں امید ہے کہ وہ 2026 کے...

کرسٹیانو رونالڈو نے کہا کہ انہیں امید ہے کہ وہ 2026 کے فیفا ورلڈ کپ میں کھیلیں گے

Published on

spot_img

اردو انٹرنیشنل اسپورٹس ویب ڈیسک تفصیلات کے مطابق پرتگال کے فارورڈ کرسٹیانو رونالڈو نے کہا کہ انہیں امید ہے کہ وہ 2026 کے فیفا ورلڈ کپ میں اپنی قومی ٹیم کے لیے کھیلیں گے، جو امریکہ، کینیڈا اور میکسیکو میں منعقد ہوگا۔
رونالڈو نے ٹویٹر پر کرسٹیانو ایکسٹرا کے حوالے سے کہا۔ “مجھے لگتا ہے کہ میں 2026 کے ورلڈ کپ میں پرتگال کے لئے دستیاب ہوں گا،”

غور طلب بات یہ ہے کہ اگر پرتگال کی قومی ٹیم ورلڈ کپ کے فائنل راؤنڈ میں جگہ بناتی ہے تو رونالڈو اپنے کیریئر کے دوران 6 ورلڈ کپ کھیلنے والے تاریخ کے پہلے فٹبالر بن جائیں گے۔اور دوسری قابل غور بات کہ ، 2026 کے ورلڈ کپ کے وقت رونالڈو کی عمر 41 سال ہوگی۔

یاد رہے اس کے قبل اس سے قبل، پرتگال کے سلووینیا کو راؤنڈ آف 16 کے میچ میں شکست دینے کے بعد، رونالڈو نے تصدیق کی کہ یورو 2024 پرتگال کے ساتھ ان کا آخری یورپی ٹورنامنٹ تھا۔رونالڈو نے پرتگال ٹی وی کے آر ٹی پی کو بتایا، “بلا شبہ، یہ آخری یورو ہے (میرے لیے) یقیناً یہ ہے۔’

لیکن پرتگال کو کوارٹر فائنل میں فرانس سے پنالٹیز پر شکست کا سامنا کرنا پڑا.رونالڈو نے اپنی یورو 2024 مہم بغیر کوئی گول کیے ختم کر دی اور یہ ان کے 20 سالہ طویل کیریئر میں پہلا موقع تھا کہ وہ کسی بین الاقوامی ٹورنامنٹ میں گول کرنے میں ناکام رہے۔

Latest articles

کرم میں کشیدگی برقرار، مزید 10 افراد جاں بحق، 21 زخمی، مجموعی ہلاکتیں 99 تک پہنچ گئیں

خیبر پختونخوا حکومت کی جانب سے اتوار کے روز اعلان کردہ 7 روزہ جنگ...

پی سی بی نے پاکستان شاہینز اور سری لنکا اے سیریز ملتوی کر دی

اردوانٹرنیشنل (اسپورٹس ڈیسک) تفصیلات کے مطابق پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے منگل...

بشریٰ بی بی نے ڈی چوک کے علاوہ کہیں بھی احتجاج سے انکار کر دیا: بیرسٹر سیف

بیرسٹر سیف نے انکشاف کیا ہے کہ بشریٰ بی بی نے ڈی چوک کے...

آئی سی سی نے چیمپئنز ٹرافی کے مستقبل پر تبادلہ خیال کے لیے بورڈ کا اجلاس طلب کر لیا

اردوانٹرنیشنل (اسپورٹس ڈیسک) تفصیلات کے مطابق انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے پاکستان...

More like this