Wednesday, November 27, 2024
Homeکھیلکرکٹکرکٹ آسٹریلیا نے وسیم اکرم کو ملٹی کلچرل سفیر مقرر کر دیا

کرکٹ آسٹریلیا نے وسیم اکرم کو ملٹی کلچرل سفیر مقرر کر دیا

Published on

spot_img

اردو انٹرنیشنل (اسپورٹس ڈیسک) تفصیلات کے مطابق پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان اور لیجنڈ باؤلر وسیم اکرم کو کرکٹ آسٹریلیا نے ملٹی کلچرل ایمبیسیڈر مقرر کر دیا ہے۔

کرکٹ آسٹریلیا کے 54 سفیروں میں بھارت کے روی شاستری اور سری لنکا اور بنگلہ دیش کے سابق کرکٹرز رسل آرنلڈ اور امین الاسلام بھی شامل تھے۔

آسٹریلیا کے ٹیسٹ اوپنر عثمان خواجہ، فواد احمد، سکاٹ بولنڈ، خواتین کی سابق کپتان لیزا اسٹالیکر اور میل جونز بھی ایمبیسیڈر پروگرام کا حصہ ہیں۔

کرکٹ آسٹریلیا نے ان سفیروں کو دو سال کی مدت کے لیے مقرر کیا۔

ایمبیسیڈر پروگرام کا مقصد آسٹریلیا میں جنوبی ایشیائی خطے سے تعلق رکھنے والے کھلاڑیوں، تماشائیوں اور کوچز کے لیے ایک واضح راستہ فراہم کرنا ہے۔

Latest articles

کرم میں کشیدگی برقرار، مزید 10 افراد جاں بحق، 21 زخمی، مجموعی ہلاکتیں 99 تک پہنچ گئیں

خیبر پختونخوا حکومت کی جانب سے اتوار کے روز اعلان کردہ 7 روزہ جنگ...

پی سی بی نے پاکستان شاہینز اور سری لنکا اے سیریز ملتوی کر دی

اردوانٹرنیشنل (اسپورٹس ڈیسک) تفصیلات کے مطابق پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے منگل...

بشریٰ بی بی نے ڈی چوک کے علاوہ کہیں بھی احتجاج سے انکار کر دیا: بیرسٹر سیف

بیرسٹر سیف نے انکشاف کیا ہے کہ بشریٰ بی بی نے ڈی چوک کے...

آئی سی سی نے چیمپئنز ٹرافی کے مستقبل پر تبادلہ خیال کے لیے بورڈ کا اجلاس طلب کر لیا

اردوانٹرنیشنل (اسپورٹس ڈیسک) تفصیلات کے مطابق انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے پاکستان...

More like this