Wednesday, November 27, 2024
Homeپاکستانوزیراعلیٰ کے پی علی امین گنڈاپور کا پولیس شہداء کے ورثا کو...

وزیراعلیٰ کے پی علی امین گنڈاپور کا پولیس شہداء کے ورثا کو رمضان پیکج میں شامل کرنیکا اعلان

Published on

spot_img

وزیراعلیٰ کے پی علی امین گنڈاپور کا پولیس شہداء کے ورثا کو رمضان پیکج میں شامل کرنیکا اعلان

اردو انٹرنیشنل ( مانیٹرنگ ڈیسک) تفصیلات کے مطابق وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈاپور نے پولیس شہداء کے ورثا کو رمضان پیکج میں شامل کرنے کا اعلان کیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق وزیراعلیٰ علی امین گنڈاپور کی زیرصدارت صوبے میں امن و امان سے متعلق اجلاس ہوا جس میں چیف سیکرٹری، آئی جی پولیس اور متعلقہ حکام نے شرکت کی۔

جلاس میں پولیس کے لیے بکتر بند گاڑیوں اور اسلحہ کی خریداری کے لیے3 ارب روپے جاری کرنے کا فیصلہ کیا گیا۔

اس کے علاوہ وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا نے پولیس شہداء کے ورثاء کو رمضان پیکج میں شامل کرنے کا اعلان کرتے ہوئے کہا کہ رمضان پیکج کےتحت پولیس شہداء کے ورثا کو 10، 10 ہزار روپے دیے جائیں گے۔

انہوں نے پولیس میں شہداء کے بچوں کو بھرتی کرنے کے لیے ون ٹائم کوٹہ مقرر کرنے کی ہدایت کرتے ہوئے کہا کہ ون ٹائم کوٹہ سے بھرتی کے منتظر تمام شہداء کے بچے بیک وقت بھرتی ہوسکیں گے۔

Latest articles

کرم میں کشیدگی برقرار، مزید 10 افراد جاں بحق، 21 زخمی، مجموعی ہلاکتیں 99 تک پہنچ گئیں

خیبر پختونخوا حکومت کی جانب سے اتوار کے روز اعلان کردہ 7 روزہ جنگ...

پی سی بی نے پاکستان شاہینز اور سری لنکا اے سیریز ملتوی کر دی

اردوانٹرنیشنل (اسپورٹس ڈیسک) تفصیلات کے مطابق پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے منگل...

بشریٰ بی بی نے ڈی چوک کے علاوہ کہیں بھی احتجاج سے انکار کر دیا: بیرسٹر سیف

بیرسٹر سیف نے انکشاف کیا ہے کہ بشریٰ بی بی نے ڈی چوک کے...

آئی سی سی نے چیمپئنز ٹرافی کے مستقبل پر تبادلہ خیال کے لیے بورڈ کا اجلاس طلب کر لیا

اردوانٹرنیشنل (اسپورٹس ڈیسک) تفصیلات کے مطابق انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے پاکستان...

More like this