Thursday, January 9, 2025
Homeکھیلکرکٹلیگز کھیلنا کھلاڑیوں کا حق ہے: شاہ خاور

لیگز کھیلنا کھلاڑیوں کا حق ہے: شاہ خاور

Published on

لیگز کھیلنا کھلاڑیوں کا حق ہے: شاہ خاور

کرکٹ اکیڈمی لاہور میں محمد حفیظ(ہیڈکوچ) کی قائم مقام چیئرمین پی سی بی شاہ خاور سے ملاقات، ملاقات کے دوران حالیہ ناکامیوں پر گفتگو.

لاہور پاکستان کرکٹ بورڈ کے قائم مقام چیئرمین شاہ خاور کا کہنا ہے کہ ٹی ٹونٹی لیگز کھیلنا کھلاڑیوں کا حق ہے لیکن ان کی اولین ترجیح پاکستان کی جانب سے دستیاب ہونا ہے ۔ قذافی سٹیڈیم، لاہور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے شاہ خاور نے کہا کہ محمد حفیظ سے ملاقات ہوئی جس میں میچز کے حوالے سے بات ہوئی، میچز میں ٹیم کی کارکردگی بری رہی ہے، محمد حفیظ رپورٹ بھی دیں گے۔
شاہ خاور نے کہا کہ ٹیسٹ اور ٹی ٹونٹی میچز کے حوالے سے ہماری عمومی گفتگو ہوئی ہے، حفیظ کے ساتھ غیر رسمی گفتگو ہوئی ، ہوسکتا ہے کہ انہوں نے کہا ہو کہ کھلاڑیوں کا فوکس لیگز پر تھا۔ انہوں نے کہا کہ لیگز کے معاہدوں کے حوالے سے ضرور دیکھنے کی ضرورت ہے، کھلاڑیوں کے فوکس کے حوالے سے میرے علم میں بھی باتیں آئی ہیں.

شاہ خاور نے کہا کہ محمد حفیظ کا معاہدہ ایک ماہ کا تھا، اس عہدے کا اشتہار دینا ضروری ہوتا ہے ،یہ پیٹرن پر منحصر ہے کہ کیا فیصلہ کرنا ہے، آئین کے مطابق پیٹرن آئی پی سی سے گائیڈ لائن لے سکتے ہیں۔

انڈر 19 کپ 2024، بنگلہ دیش سپر سیکس مرحلے میں پہنچ گیا

Latest articles

بجلی 10 سے 12 روپے فی یونٹ سستی کر سکتے ہیں، اویس لغاری

اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) وفاقی وزیر توانائی اویس لغاری نے کہا ہے کہ آئی...

سارک سنوکر چیمپئن شپ: پاکستان نے سیمی فائنل میں رسائی حاصل کرلی

اردو انٹرنیشنل (اسپورٹس ویب ڈیسک) تفصیلات کے مطابق تیسری سارک سنوکر چیمپئن شپ...

لکی مروت: نامعلوم مسلح افراد نے اٹامک انرجی سے وابستہ 16 مزدوروں کو اغوا کرلیا

اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) خیبر پختونخوا کے ضلع لکی مروت میں نامعلوم افراد مسلحہ...

ٹوٹنہم اور لیور پول کے میچ کے دوران وی اے آر کے اعلان کے ساتھ انگلش فٹبال میں نئی تاریخ رقم

اردو انٹرنیشنل (اسپورٹس ویب ڈیسک) تفصیلات کے مطابق ٹوٹنہم اور لیورپول کے درمیان کاراباؤ...

More like this