کینیڈا نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ 2024 کے اسکواڈ کا اعلان کر دیا

0
143
Canada has announced the T20 World Cup 2024 squad
Canada has announced the T20 World Cup 2024 squad

اردو انٹرنیشنل (اسپورٹس ڈیسک) تفصیلات کے مطابق کینیڈا پہلی بار ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں شرکت کر رہا ہے انہیں گروپ اے میں امریکا، بھارت، پاکستان اور آئرلینڈ کے ساتھ رکھا گیا ہے۔

سعد ظفر کینیڈا کی 15 رکنی کرکٹ ٹیم کی قیادت کریں گے.

کینیڈا ورلڈ کپ اسکواڈ

سعد بن ظفر، ہارون جانسن، دلون ہیلیگر، دلپریت باجوہ، ہرش ٹھاکر، جیریمی گورڈن، جنید صدیقی، کلیم ثنا، کنورپال تتھگور، نونیت دھالیوال، نکولس کیرٹن، پرگٹ سنگھ، رویندرپال سنگھ، ریان خان پٹھان، ریان خان

ریزرو: تاجندر سنگھ، آدتیہ وردھاراجن، عمار خالد، جتندر ماتارو، پروین کمار

واضح رہے کہ ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ یکم جون 2024ء سے امریکا اور ویسٹ انڈیز میں شروع ہونے جا رہا ہے۔