Friday, January 10, 2025
HomeTop Newsجبالیہ کیمپ پر دوسرا حملہ،200 فلسطینی شہید

جبالیہ کیمپ پر دوسرا حملہ،200 فلسطینی شہید

Published on

جبالیہ کیمپ پر دوسرا حملہ،200 فلسطینی شہید
غزہ، جبالیہ کیمپ میں اسرائیل نے دوسرا حملہ کیا ہے جس کے نتیجے میں شہید ہونے والے فلسطینیوں کی تعداد 200 تک پہنچ گئی ہے جبکہ 120 افراد لاپتہ ہیں۔
انٹرنیشنل میڈیا کے مطابق 24گھنٹوں میں غزہ پر اسرائیلی طیاروں کی بمباری سے مزید 250 فلسطینی شہید ہوئے جب کہ اسرائیلی جارحیت سے شہید ہونے والوں کی مجموعی تعداد 9000 تک جا پہنچی ہے.

غزہ میں النصر اسٹریٹ پر بیکری کے سامنے جمع لوگوں پر بم گرایا گیا، امدادی کارروائیوں کے لیے جمع افراد اور ایمبولینسوں پر بھی میزائلوں سے حملہ کیا گیا جس میں بڑی تعداد میں اموات واقع ہوئیں۔

Latest articles

بیرون ملک پاکستانیوں کی جانب سے ترسیلات زر میں اضافہ

اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) اسٹیٹ بینک کے حالیہ اعداد وشمار کے مطابق گزشتہ برس...

ایمنسٹی انٹرنیشنل کی امریکی ایوانِ نمائندگان کی اسرائیل کے حق میں ووٹنگ کی مذمت

اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) ایمنسٹی انٹرنیشنل نے امریکی ایوانِ نمائندگان کی جانب سے کی...

عماد ڈیالو نے مانچسٹر یونائیٹڈ کے ساتھ 2030 تک نئے معاہدے پر دستخط کردیے

اردو انٹرنیشنل (اسپورٹس ویب ڈیسک) تفصیلات کے مطابق مانچسٹر یونائیٹڈ کے ونگر عماد ڈیالو...

کرپشن کا الزام، ایپل نے متعدد بھارتی ملازمین کو برطرف کردیا

اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) معروف بین الاقوامی ٹیکنالوجی کمپنی ’ایپل‘ نے مالی کرپشن کے...

More like this