Monday, February 10, 2025
Homeافغانستانآپریشن کے دوران کسی کو ہراساں کیاتوعبرت کا نشان بنایا جائے گا،وزیرداخلہ

آپریشن کے دوران کسی کو ہراساں کیاتوعبرت کا نشان بنایا جائے گا،وزیرداخلہ

Published on

آپریشن کے دوران کسی کو ہراساں کیاتوعبرت کا نشان بنایا جائے گا،وزیرداخلہ
نجی ٹی وی چینل سے بات کرتے ہوئے نگران وزیر داخلہ سرفراز بگٹی نے کہا کہ قانونی طور پر پاکستان میں رہنے والے پناہ گزین افغان باشندے ہمارے بھائی ہیں ہم صرف ان افغان باشندوں کو ڈی پورٹ کررہے ہیں جو غیرقانونی طور پر رہ رہے ہیں۔
آپریشن ان لوگوں کے خلاف ہو رہا ہے جن کے پاس کوئی بھی قانونی و سفری دستاویز نہیں ہیں۔

واضح رہے کہ31 اکتوبر کو حکومت کی جانب سے پاکستان میں غیرقانونی طور پر مقیم افغانیوں کو واپس انکے ملک جانے کیلئے دی گئی مہلت ختم ہونے کے بعد غیرقانونی باشندوں کے خلاف ملک گیر آپریشن کا آغاز کیا گیا ہے۔

Latest articles

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں مثبت رجحان، 864 پوائنٹس کا اضافہ

اردو انٹرنیشنل: پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں ملے جلے رجحان کے بعد کاروبار کا اب...

اسلام آباد: وکلا کی ریڈزون جانے کی کوشش، پولیس سے جھڑپ، سری نگر ہائی وے پر دھرنا

اردو انٹرنیشنل: 26 ویں آئینی ترمیم اور جوڈیشل کمیشن کے آج ہونے والے اجلاس...

سعودی عرب نے ایک بار پھر فلسطینیوں کی بے دخلی سے متعلق اسرائیلی وزیر اعظم کا بیان مسترد کردیا

سعودی عرب نے ایک بار پھر اسرائیلی وزیرِ اعظم بینجمن نیتن یاہو کے فلسطینیوں...

ٹرمپ کا اسرائیل اور حماس کے درمیان جنگ بندی معاہدے میں تاخیر پر برہمی کا اظہار

اردو انٹرنیشنل امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اسرائیل اور حماس کے درمیان جنگ...

More like this