Wednesday, November 27, 2024
Homeکھیلفٹ بالبارسلونا کے ڈیفنڈر پاؤ چو برسی چہرے پر 10 ٹانکے لگنے کے...

بارسلونا کے ڈیفنڈر پاؤ چو برسی چہرے پر 10 ٹانکے لگنے کے بعد ‘ٹھیک’

Published on

spot_img

اردو انٹرنیشنل (اسپورٹس ویب ڈیسک) تفصیلات کے مطابق بارسلونا کے منیجر ہنسی فلک نے بتایا کہ بارسلونا کے ڈیفنڈر پاؤ چو برسی ٹھیک ہیں، جنہیں چہرے پر کٹ کی وجہ سے 10 ٹانکے لگے ہیں۔

ہسپانوی کھلاڑی جن کی عمر 17 سال ہے بدھ کے روز ریڈ سٹار بلگریڈ کے خلاف چیمپئنز لیگ میں بارسلونا کی 5-2 سے جیت کے دوران 67 ویں منٹ میں زخمی ہوئے۔ وہ ایک کارنر سے گیند کلیئر کر رہے تھے جب یوروس اسپاجک کے جوتے کے اسٹڈز سے ان کے چہرے پر چوٹ لگ گئی۔

Barcelona defender Pau Cubarsi is fine after requiring 10 stitches: Manager Hansi Flick
Barcelona defender Pau Cubarsi is fine after requiring 10 stitches: Manager Hansi Flick

چوبرسی، جنہوں نے کلب کے لیے 16 سال کی عمر میں ڈیبیو کیا تھا، خون بہنے اور زخم کی وجہ سے انہیں فواراً طبی امداد کے لیے میدان چھوڑنا پڑا اور بعد میں ان کا متبادل میدان میں آیا۔

فتح کے بعد منیجر فلک نے کہا: “اسے ٹانکے لگانے کی ضرورت تھی، لیکن وہ ٹھیک ہے۔”

“I’m Ok”

کلب نے بعد میں چو برسی کی مسکراتے ہوئے ایک تصویر شیئر کی اور کیپشن لکھا: “میں ٹھیک ہوں۔”

Latest articles

کرم میں کشیدگی برقرار، مزید 10 افراد جاں بحق، 21 زخمی، مجموعی ہلاکتیں 99 تک پہنچ گئیں

خیبر پختونخوا حکومت کی جانب سے اتوار کے روز اعلان کردہ 7 روزہ جنگ...

پی سی بی نے پاکستان شاہینز اور سری لنکا اے سیریز ملتوی کر دی

اردوانٹرنیشنل (اسپورٹس ڈیسک) تفصیلات کے مطابق پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے منگل...

بشریٰ بی بی نے ڈی چوک کے علاوہ کہیں بھی احتجاج سے انکار کر دیا: بیرسٹر سیف

بیرسٹر سیف نے انکشاف کیا ہے کہ بشریٰ بی بی نے ڈی چوک کے...

آئی سی سی نے چیمپئنز ٹرافی کے مستقبل پر تبادلہ خیال کے لیے بورڈ کا اجلاس طلب کر لیا

اردوانٹرنیشنل (اسپورٹس ڈیسک) تفصیلات کے مطابق انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے پاکستان...

More like this