Tuesday, December 3, 2024
HomeTop Newsوفاقی حکومت نے عام تعطیل کا اعلان کردیا

وفاقی حکومت نے عام تعطیل کا اعلان کردیا

Published on

اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) وفاقی حکومت نے 9 نومبر کو اقبال ڈے کے موقع پر عام تعطیل کا اعلان کر دیا۔

اس حوالے سے نوٹی فکیشن بھی جاری کر دیا گیا ہے۔

علاوہ ازیں اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے بھی ہفتے کو چھٹی کا اعلان کر دیا ہے۔

واضح رہے کہ رواں سال شاعر مشرق علامہ محمد اقبال کا 147 واں یومِ پیدائش منایا جائے گا۔

Latest articles

محسن نقوی کی پاکستان بلائنڈ ٹیم کو ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ جیتنے پر مبارکباد

اردوانٹرنیشنل (اسپورٹس ڈیسک) تفصیلات کے مطابق پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کے چیئرمین...

سفیان کی بدولت، پاکستان نے زمبابوے کو 10 وکٹ سے ہرا دیا

اردوانٹرنیشنل (اسپورٹس ڈیسک) تفصیلات کے مطابق سفیان مقیم کی 5 وکٹ کی بدولت...

رگبی لیگ کے سابق سربراہ کرکٹ آسٹریلیا کے نئے چیف ایگزیکٹیو نامزد

اردوانٹرنیشنل (اسپورٹس ڈیسک) تفصیلات کے مطابق کرکٹ آسٹریلیا نے منگل کے روز تجربہ کار...

پاکستان نے بنگلہ دیش کو شکست دے کر پہلی بار بلائنڈ ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ جیت لیا

اردوانٹرنیشنل (اسپورٹس ڈیسک) تفصیلات کے مطابق پاکستان بلائنڈ کرکٹ ٹیم نے منگل کو ملتان...

More like this