Wednesday, November 27, 2024
Homeکھیلکرکٹبنگلہ دیش بمقابلہ پاکستان: بنگلہ دیش کے پہلے ٹیسٹ کے لیے پاکستان...

بنگلہ دیش بمقابلہ پاکستان: بنگلہ دیش کے پہلے ٹیسٹ کے لیے پاکستان کی پلیئنگ الیون کا اعلان

Published on

spot_img

بنگلہ دیش بمقابلہ پاکستان: بنگلہ دیش کے پہلے ٹیسٹ کے لیے پاکستان کی پلیئنگ الیون کا اعلان

اردوانٹرنیشنل(اسپورٹس ڈیسک) تفصیلات کے مطابق پاکستان نے بنگلہ دیش کے خلاف 21 اگست سے راولپنڈی میں ہونے والے آئندہ پہلے ٹیسٹ کے لیے اپنی پلیئنگ الیون کی تصدیق کر دی ہے۔

شان مسعود پہلی بار ہوم سیریز میں قومی ٹیم کی قیادت کریں گے۔

مسعود کے ساتھ ٹیم میں سعود شکیل، عبداللہ شفیق اور شاندار بلے بازبابر اعظم شامل ہیں، جو بیٹنگ لائن اپ کو تقویت دیں گے۔

ٹیم کے فاسٹ باؤلنگ اٹیک کی قیادت شاہین شاہ آفریدی کریں گے، محمد علی، نسیم شاہ اور ابھرتے ہوئے اسٹار خرم شہزاد ان کا ساتھ دیں گے آل راؤنڈر سلمان آغا کے ساتھ وکٹ کیپر بلے باز محمد رضوان کو بھی منتخب کیا گیا ہے جو واحد اسپنر ہوں گے۔

واضح رہے کہ پاکستان کرکٹ ٹیم کے ہیڈ کوچ کی حیثیت سے جیسن گلیسپی کا یہ پہلا میچ ہوگا۔

پاکستان کی پلیئنگ الیون
عبداللہ شفیق، صائم ایوب، شان مسعود (کپتان)، بابر اعظم، سعود شکیل، محمد رضوان (وکٹ کیپر)، سلمان علی آغا، شاہین آفریدی، نسیم شاہ، محمد علی، خرم شہزاد

 Image Credit-PCB
Image Credit-PCB

Latest articles

آئی سی سی ون ڈے رینکنگ: بابر بدستور نمبر 1 پر برقرار، شاہین نے ٹاپ پوزیشن کھو دی

اردوانٹرنیشنل (اسپورٹس ڈیسک) تفصیلات کے مطابق بین الاقوامی کرکٹ کونسل (آئی سی سی) کی...

کرم میں تشدد جاری، ہلاکتوں کی تعداد 102 تک پہنچ گئی

کرم میں جاری تشدد کی لہر کے دوران ہلاکتوں کی تعداد 102 تک پہنچ...

لبنان جنگ بندی کے بعد حماس غزہ میں جنگ بندی کے لئے تیار

اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) حماس غزہ کی پٹی میں جنگ بندی معاہدے کے لیے...

پاکستان نے انڈر 19 ویمن ٹی ٹوئنٹی ایشیا کپ کے لیے اسکواڈ کا اعلان کر دیا

اردوانٹرنیشنل (اسپورٹس ڈیسک) تفصیلات کے مطابق پاکستان کی خواتین کی سلیکشن کمیٹی نے...

More like this