Skip to content

اردو انٹرنیشنل

ڈیجیٹل دنیا میں اردو کی نمائندگی، ایشیا اور جنوبی ایشیا سے آپ تک

Primary Menu
  • صفحۂ اول
  • سیاست
  • پاکستان
  • چین
  • ایشیا
  • کالم کار
  • جنتا کی آواز
  • کاروبار
  • کھیل
  • محاذ
  • کھیل

بابر اعظم بگ بیش لیگ کے بقیہ میچز سے دستبردار

Babar Azam withdraws from remaining matches of Big Bash League-BBL

Babar Azam withdraws from remaining matches of Big Bash League-BBL

بگ بیش لیگ کی فرنچائز سڈنی سکسرز نے باضابطہ طور پر اعلان کیا ہے کہ پاکستان کے اسٹار بلے باز بابر اعظم باقی میچز کے لیے دستیاب نہیں ہوں گے فرنچائز کے مطابق بابر اعظم کو پاکستان ٹیم کے آئندہ اسائنمنٹس کے سلسلے میں قومی کیمپ میں فوری رپورٹ کرنے کی ہدایت کی گئی ہے۔

سڈنی سکسرز کا کہنا ہے کہ بابر اعظم اب بگ بیش لیگ کی فائنلز سیریز کا حصہ نہیں ہوں گے، تاہم فرنچائز نے لیگ میں ان کی خدمات پر ان کا شکریہ ادا کیا ہے۔

اس موقع پر بابر اعظم نے سڈنی سکسرز کی کوچنگ اسٹاف، کھلاڑیوں اور انتظامیہ کا شکریہ ادا کرتے ہوئے کہا کہ انہوں نے ٹیم کے ساتھ وقت گزار کر لطف اٹھایا، مگر نیشنل ڈیوٹی کے باعث ٹیم چھوڑنا پڑ رہا ہے بابر اعظم نے شائقین کی بھرپور سپورٹ پر بھی اظہارِ تشکر کیا۔

واضح رہے کہ سڈنی سکسرز کا چیلنجر فائنل کل ہوبارٹ ہیوریکینز کے خلاف شیڈول ہے، جبکہ چیلنجر جیتنے والی ٹیم اتوار کو فائنل میں پرتھ اسکارچرز سے مدمقابل ہوگی۔

Tags: اردو انٹرنیشنل بابر اعظم کرکٹ

Post navigation

Previous: ٹی 20 ورلڈکپ: بنگلادیش کے میچز بھارت میں ہی ہوں گے، آئی سی سی
Next: قتل کی کوشش پر تباہ کن انجام کی دھمکیاں، امریکا اور ایران میں کشیدگی عروج پر

Asian Cup Qualifiers: Pakistan, Myanmar match to be held without fans-PFF
  • کھیل

ایشین کپ کوالیفائر: پاکستان، میانمار میچ بغیر شائقین کے ہوگا

Naseem Shah’s controversial tweet: Why “treat Maryam Nawaz like a queen”?-X
  • کھیل

نسیم شاہ کی متنازع ٹویٹ: مریم نواز کے ساتھ “ملکہ جیسا سلوک” کیوں؟

PSL 11: Lahore Qalandars start with a win by defeating new team Hyderabad Kingsmen by 69 runs-PSL
  • کھیل

پی ایس ایل 11: لاہور قلندرز کا نئی ٹیم حیدرآباد کو 69 رنز سے شکست دے کر فاتحانہ آغاز

یہ بھی پڑہیے

Attack on Iran's oil supply line, a strategic target for the US military or a new war swamp
  • Top News
  • امریکہ
  • بین الاقوامی
  • مشرق وسطیٰ

ایران کی تیل سپلائی لائن پر وار، امریکی فوج کیلئے اسٹریٹجک ہدف یا نئی جنگی دلدل؟

US admits Pakistan can become an effective and impartial mediator in global disputes
  • Top News
  • امریکہ
  • بین الاقوامی
  • پاکستان
  • مشرق وسطیٰ

امریکا کا اعتراف: پاکستان عالمی تنازعات میں مؤثر اور غیر جانبدار ثالث بن سکتا ہے

Asian Cup Qualifiers: Pakistan, Myanmar match to be held without fans-PFF
  • کھیل

ایشین کپ کوالیفائر: پاکستان، میانمار میچ بغیر شائقین کے ہوگا

Naseem Shah’s controversial tweet: Why “treat Maryam Nawaz like a queen”?-X
  • کھیل

نسیم شاہ کی متنازع ٹویٹ: مریم نواز کے ساتھ “ملکہ جیسا سلوک” کیوں؟

Calendar

March 2026
MTWTFSS
 1
2345678
9101112131415
16171819202122
23242526272829
3031 
« Feb    

Top News

Attack on Iran's oil supply line, a strategic target for the US military or a new war swamp
  • Top News
  • امریکہ
  • بین الاقوامی
  • مشرق وسطیٰ

ایران کی تیل سپلائی لائن پر وار، امریکی فوج کیلئے اسٹریٹجک ہدف یا نئی جنگی دلدل؟

US admits Pakistan can become an effective and impartial mediator in global disputes
  • Top News
  • امریکہ
  • بین الاقوامی
  • پاکستان
  • مشرق وسطیٰ

امریکا کا اعتراف: پاکستان عالمی تنازعات میں مؤثر اور غیر جانبدار ثالث بن سکتا ہے

Attack on Iran postponed, Trump gives 10 days for talks
  • Top News
  • امریکہ
  • بین الاقوامی
  • مشرق وسطیٰ

ایران پر حملے مؤخر، ٹرمپ نے مذاکرات کیلئے 10 دن کی مہلت دے دی

Israel's new attacks on Iran, Trump claims Tehran is ready for a deal, Iran denies
  • Top News
  • امریکہ
  • بین الاقوامی
  • پاکستان
  • مشرق وسطیٰ

اسرائیل کے ایران پر نئے حملے، ٹرمپ کا دعویٰ: تہران ڈیل کیلئے تیار، ایران کی تردید

Pakistan is active in reducing tensions in the Middle East, Prime Minister holds important meeting with Chinese Ambassador
  • Top News
  • پاکستان
  • چین

مشرقِ وسطیٰ میں کشیدگی کم کرنے میں پاکستان سرگرم، وزیراعظم کی چینی سفیر سے اہم ملاقات

Social Streams

  • Facebook
  • Instagram
  • Twitter
  • Youtube

Categories

Afghanistan Editor's Pick South Asia Ticker Top News آج کے کالمز الیکشن 2024 امریکہ انٹرنیمنٹ انڈیا بین الاقوامی دلچسپ و عجیب سائنس اور ٹیکنالوجی مشرق وسطیٰ ّExclusive پاکستان چین کاروبار کھیل
Copyright © All rights reserved. | MoreNews by AF themes.