Wednesday, January 15, 2025
Homeکھیلکرکٹبابر اعظم، شاہین آفریدی گلوبل ٹی 20 کینیڈا 2024 کے اوپنر میں...

بابر اعظم، شاہین آفریدی گلوبل ٹی 20 کینیڈا 2024 کے اوپنر میں شامل

Published on

بابر اعظم، شاہین آفریدی گلوبل ٹی 20 کینیڈا 2024 کے اوپنر میں شامل

اردو انٹرنیشنل (اسپورٹس ڈیسک) تفصیلات کے مطابق آنے والےگلوبل ٹی 20 کینیڈا کی جانب سے ہائی وولٹیج ایکشن میں پہلی بار پاکستان کے بابر اعظم اور شاہین شاہ آفریدی کو ایکشن میں دیکھا جائے گا کیونکہ شمالی امریکہ کی مارکی ٹی ٹوئنٹی لیگ کا آغاز 25 جولائی کو وینکوور نائٹس اور ٹورنٹو نیشنلز کے درمیان سیزن اوپنر میں ہوگا۔

گلوبل ٹی 20 کینیڈا، جس نے خود کو کینیڈین، شمالی امریکہ اور عالمی کرکٹنگ کیلنڈر پر قائم کیا ہے کھیل کی ترقی کو ظاہر کرنے کے لیے ایک وسیع پلیٹ فارم فراہم کرنا جاری رکھے ہوئے ہے.

جبکہ آفریدی ویسٹ انڈیز کے آل راؤنڈر روماریو شیفرڈ کے ساتھ ٹورنٹو نیشنلز کو تقویت دیں گے پاکستانی کپتان اعظم، ہم وطنوں محمد عامر اور محمد رضوان وینکوور نائٹس میں کھیلیں گے.

اس ٹورنامنٹ میں عالمی کرکٹ کے کچھ سپر اسٹارز کے ساتھ ساتھ بہترین مقامی ٹیلنٹ بھی دکھائی دے گا۔

ٹورنامنٹ کا لیگ مرحلہ 25 جولائی سے 6 اگست تک جاری رہے گا جس میں 6فرنچائزز میں سے ہر ایک سات میچ کھیلے گی پلے آف مرحلہ 9 اگست سے ہوگا جس کا فائنل 11 اگست کو شیڈول ہے۔

Latest articles

احسان اللہ نے پی ایس ایل سے ریٹائرمنٹ کا فیصلہ واپس لے لیا

اردوانٹرنیشنل (اسپورٹس ڈیسک) تفصیلات کے مطابق پاکستان کے دائیں ہاتھ کے ابھرتے ہوئے تیز...

کوئی ڈیل نہیں ہو رہی ایسا ہوتا تو عوام سے نہ چھپاتے، چیئرمین پی ٹی آئی

اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) چیئرمین تحریک انصاف بیرسٹر گوہر کا کہنا ہے کہ کوئی...

لاس اینجلس میں آگ: گلابی پاؤڈر کیوں پھینکا جارہا ہے؟

اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) امریکا کی ریاست کیلیفورنیا کے شہر لاس اینجلس میں لگی...

شمالی کوریا کا ایک ماہ میں دوسری بار کم فاصلے تک مار کرنے والے بیلسٹک میزائلوں کا تجربہ

اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) جنوبی کوریا کی فوج کے مطابق شمالی کوریا نے سمندر...

More like this