Tuesday, January 7, 2025
Homeکھیلکرکٹآسٹریلیا کے ہیزل ووڈ بھارت کے خلاف دوسرے ٹیسٹ سے باہر

آسٹریلیا کے ہیزل ووڈ بھارت کے خلاف دوسرے ٹیسٹ سے باہر

Published on

اردوانٹرنیشنل (اسپورٹس ڈیسک) تفصیلات کے مطابق آسٹریلیا کے فاسٹ باؤلر جوش ہیزل ووڈ انجری کے باعث ایڈیلیڈ میں بھارت کے خلاف دوسرے ٹیسٹ سے باہر ہو گئے ہیں۔

ہیزل ووڈ نے پرتھ میں پہلے ٹیسٹ میں 5 وکٹ حاصل کیں جہاں آسٹریلیا کو 295 رنز سے شکست ہوئی تھی.

کرکٹ آسٹریلیا نے کہا کہ شان ایبٹ اور برینڈن ڈوگیٹ کو ایڈیلیڈ اوول میں 6 دسمبر سے شروع ہونے والے ڈے اینڈ نائٹ ٹیسٹ کے لیے ٹیم میں لایا گیا ہے، حالانکہ اسکاٹ بولانڈ، ہیزل ووڈ کا ممکنہ متبادل ہے۔

آسٹریلیا کے آل راؤنڈر مچل مارش کے لیے ایک اور انجری تشویشناک ہے،غیر کیپڈ آل راؤنڈر بیو ویبسٹر کو دو روز قبل مارش کے کور کے طور پر ٹیم میں بلایا گیا تھا۔

آسٹریلیا پہلے ہی باقاعدہ آل راؤنڈر کیمرون گرین کے بغیر ہے، جو ریڑھ کی ہڈی میں اسٹریس فریکچر کی سرجری کا انتخاب کرنے کے بعد سیریز سے باہر ہو گئے تھے۔

Latest articles

نئے سال کے آغاز پر پی آئی اے کا بڑا اعلان

اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) نئے سال کے آغاز پر قومی ایئرلائن نے بیرون ملک...

کیا ہم امریکی ٹیکس کی رقم طالبان کو بھیج رہے ہیں؟ ایلون مسک کا سوال

اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) امریکی رکن کانگریس ٹم برشیٹ نے نومنتخب امریکی صدر ڈونلڈ...

پاکستان ویمن لیکروس ٹیم فروری میں جاپان کا دورہ کرے گی

اردو انٹرنیشنل (اسپورٹس ویب ڈیسک) تفصیلات کے مطابق پاکستان ویمن لیکروس ٹیم فروری میں...

آسٹریلین اوپن ٹینس ٹورنامنٹ 12 جنوری سے میلبورن میں شروع ہوگا

اردو انٹرنیشنل (اسپورٹس ویب ڈیسک) تفصیلات کے مطابق انٹرنیشنل ٹینس فیڈریشن (آئی ٹی ایف...

More like this