Wednesday, November 27, 2024
Homeکھیلمیزان بینک کا ارشد ندیم کو تاریخی کامیابی پر شاندار انعام

میزان بینک کا ارشد ندیم کو تاریخی کامیابی پر شاندار انعام

Published on

spot_img

اردو انٹرنیشنل اسپورٹس ویب ڈیسک تفصیلات کے مطابق پاکستان کے اسٹار ایتھلیٹ اورپیرس اولمپکس 2024 کے جیولن تھرو ایونٹ میں 92.97 کی ریکارڈ تھرو پھینک کر پاکستان کے لیے چالیس سال کے طویل عرصے کے بعد اولمپک گولڈ میڈل جیتنے والے ارشد ندیم کو میزان بینک کے ہیڈ کوارٹر میزان ہاؤس میں منعقدہ ایک خصوصی تقریب میں ان کی تاریخی کامیابی پر انعا م سے نوازا گیا ۔

میزان بینک کے سینکڑوں ملازمین کی پرجوش تالیوں کے پس منظر میں، ارشد ندیم کو بینک کے بانی صدر اور سی ای او جناب عرفان صدیقی سے 9,297,000 روپے کا چیک موصول ہوا۔ اس کے علاوہ انہیں میزان بینک کے ڈی سی ای او سید امیر علی کی جانب سے ان کی تاریخی کامیابی پر یادگاری تختی اور تمغہ سے بھی نوازا گیا۔

Latest articles

کرم میں کشیدگی برقرار، مزید 10 افراد جاں بحق، 21 زخمی، مجموعی ہلاکتیں 99 تک پہنچ گئیں

خیبر پختونخوا حکومت کی جانب سے اتوار کے روز اعلان کردہ 7 روزہ جنگ...

پی سی بی نے پاکستان شاہینز اور سری لنکا اے سیریز ملتوی کر دی

اردوانٹرنیشنل (اسپورٹس ڈیسک) تفصیلات کے مطابق پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے منگل...

بشریٰ بی بی نے ڈی چوک کے علاوہ کہیں بھی احتجاج سے انکار کر دیا: بیرسٹر سیف

بیرسٹر سیف نے انکشاف کیا ہے کہ بشریٰ بی بی نے ڈی چوک کے...

آئی سی سی نے چیمپئنز ٹرافی کے مستقبل پر تبادلہ خیال کے لیے بورڈ کا اجلاس طلب کر لیا

اردوانٹرنیشنل (اسپورٹس ڈیسک) تفصیلات کے مطابق انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے پاکستان...

More like this