Saturday, February 15, 2025
Homeکھیلارشد ندیم پیرس ڈائمنڈ لیگ میں کوئی بھی تمغہ جیتنے میں...

ارشد ندیم پیرس ڈائمنڈ لیگ میں کوئی بھی تمغہ جیتنے میں ناکام

Published on

اردو انٹرنیشنل اسپورٹس ویب ڈیسکتفصیلات کے مطابق ڈائمنڈ لیگ پیرس 2024 میں پاکستان کے مایہ ناز ایتھلیٹ ارشد ندیم میڈل جیتنے میں ناکام رہے اور چوتھی پوزیشن حاصل کی.

میڈیا ذرائع کے مطابق پیرس ڈائمنڈ لیگ میں جیولین تھرو کی کیٹیگری میں ارشد ندیم کوئی بھی میڈل جیتنے میں ناکام رہے .

ایونٹ میں ارشد ندیم نے پانچ بار تھرو کی جس میں پہلی بار 74.11، دوسری کوشش میں 80.28 میٹر اور تیسری بار 82.7 میٹر کی تھرو کی۔اپنی چوتھی باری میں وہ 82.17 جبکہ پانچویں کوشش میں 84.21 میٹر کی تھرو پھینکنے میں کامیاب ہو سکے۔ارشد ندیم کی ایونٹ کی سب سے بہترین تھرو 84.21 میٹر کی رہی۔

جرمنی کے جولین ویبر نے 85.91 میٹر کی تھرو کے ساتھ سب سے بڑی تھرو کی اور گولڈ میڈل جیتنے میں کامیاب رہے۔

ارشد ندیم ایونٹ میں شرکت کے بعد کل وطن واپس لوٹیں گے اور وطن واپسی پر دوبارہ ٹریننگ کا آغاز کریں گے۔ارشد ندیم کا اگلا ہدف پیرس اولمپکس ہے جس کے لیے وہ قومی دستے کے ہمراہ 24 جولائی کو روانہ ہوں گے۔

Latest articles

حماس کا سب سے بہترین دوست کون ہے؟

غزہ کی سرزمین کو خریدنے کی بات کرکے، تین مراحل پر مشتمل حماس اسرائیل...

چین امریکہ کے دباؤ کے خلاف “آخر تک لڑے گا”، چینی وزیر خارجہ

اردو انٹرنیشنل چینی وزیر خارجہ وانگ یی نے جمعہ کے روز کہا...

حماس نے ہفتے کو رہا ہونے والے تین اسرائیلی یرغمالیوں کے نام جاری کردیے

فلسطینی عسکریت پسند گروپ حماس نے ان تین اسرائیلی یرغمالوں کے نام جاری کر...

خیرپور، حضرت لعل شہباز قلندر کے عرس میں جانے والے زائرین کی بس کو حادثہ، 16 افراد جاں بحق، 25 زخمی

خیرپور میں قومی شاہراہ پر لاہور سے حضرت لعل شہباز قلندر کے عرس میں...

More like this