Skip to content

اردو انٹرنیشنل

ڈیجیٹل دنیا میں اردو کی نمائندگی، ایشیا اور جنوبی ایشیا سے آپ تک

Primary Menu
  • صفحۂ اول
  • سیاست
  • پاکستان
  • چین
  • ایشیا
  • کالم کار
  • جنتا کی آواز
  • کاروبار
  • کھیل
  • محاذ
  • پاکستان

امریکا میں’ڈیپ سیک‘ پر پابندی عائد کرنے کا بل پیش

deepseek-ai

اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) امریکی قانون سازوں نے چین کے اے آئی چیٹ بوٹ ڈیپ سیک پر پابندی عائد کرنے کا بل پیش کر دیا۔

نیو جرسی کے ڈیموکریٹ کے نمائندے جوش گوٹیمر نے الینوائے کے ریپبلکن ڈیرن لاہوڈ کے ساتھ مل کر یہ بل پیش کیا ہے۔

اس بل میں چینی چیٹ بوٹ ڈیپ سیک کو ’امریکی قومی سلامتی کے لیے خطرناک خطرہ‘ قرار دیتے ہوئے ڈیپ سیک اور چینی حکومت کے درمیان براہِ راست تعلقات سے متعلق وارننگ دی گئی ہے۔

اس حوالے سے جوش گوٹیمر نے اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ چینی کمیونسٹ پارٹی نے یہ واضح کر دیا ہے کہ وہ ہماری قومی سلامتی کو نقصان پہنچانے، غلط معلومات پھیلانے اور امریکی شہریوں کا ڈیٹا اکٹھا کرنے کے لیے اپنے اختیار میں کسی بھی آلے کا استعمال کرے گی۔

دوسری جانب ڈیرن لاہوڈ نے ڈیپ سیک کو چینی کمیونسٹ پارٹی سے وابستہ کمپنی قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ کسی بھی حالت میں ڈیپ سیک کو امریکا سے حساس سرکاری یا ذاتی ڈیٹا حاصل کرنے کی اجازت نہیں دی جا سکتی۔

یہ بل گزشتہ روز امریکی سائبر سیکیورٹی فرم فیروٹ سیکیورٹی کی جانب سے پیش کی گئی رپورٹ کے بعد سامنے آیا ہے جس کے مطابق چینی اے آئی ماڈل میں ایک خفیہ کوڈ موجود ہے جو صارف کے ڈیٹا کو چین کی سرکاری ٹیلی کام فرم چائنا موبائل تک پہنچانے کی صلاحیت رکھتا ہے۔

واضح رہے کہ چینی اے آئی چیٹ باٹ ڈیپ سیک چیٹ جی پی ٹی اور دیگر ایسے حریف چیٹ بوٹس کو مات دے کر امریکا، برطانیہ اور چین میں ایپل کے ایپ اسٹورز پر ٹاپ ریٹڈ چیٹ بوٹ بن گیا ہے۔

ڈیپ سیک چیٹ بوٹ کے منظرِ عام پر آنے سے امریکا کی سلیکون ویلی (آئی ٹی مرکز) میں ہلچل مچ گئی ہے۔

Tags: امریکی قانون سازوں اے آئی چیٹ بوٹ بل پیش پابندی عائد چین ڈیپ سیک

Post navigation

Previous: امریکا نے ہماری سلامتی کو خطرے میں ڈالا تو ہم انکی سلامتی کو خطرے میں ڈالیں گے، آیت اللہ خامنہ ای
Next: ساتویں ایشین تائیکوانڈو اوپن چیمپئن شپ 14فروری سے اسلام آباد میں شروع ہوگی

Ishaq Dar active despite minor shoulder fracture, accident while receiving Egyptian Foreign Minister
  • پاکستان

اسحاق ڈار کندھے کی معمولی فریکچر کے باوجود متحرک، مصری وزیر خارجہ کے استقبال کے دوران حادثہ

Prime Minister Shehbaz Sharif expresses confidence in peace efforts, expresses gratitude for international cooperation after four-nation meeting
  • Top News
  • امریکہ
  • بین الاقوامی
  • پاکستان
  • مشرق وسطیٰ

وزیراعظم شہباز شریف کا امن کوششوں پر اعتماد، چار ملکی اجلاس کے بعد عالمی تعاون پر اظہارِ تشکر

Oil tankers begin arriving in Karachi after Iran's permission, supply partially restored
  • Top News
  • پاکستان

ایران کی اجازت کے بعد تیل بردار جہاز کراچی پہنچنے لگے، سپلائی جزوی بحال

یہ بھی پڑہیے

PSL 11: Shaheen Afridi and Sikandar Raza accused of security breach-PCB
  • کھیل

پی ایس ایل 11: شاہین آفریدی اور سکندر رضا پر سیکیورٹی خلاف ورزی کا الزام

Calendar

March 2026
MTWTFSS
 1
2345678
9101112131415
16171819202122
23242526272829
3031 
« Feb    

Top News

Prime Minister Shehbaz Sharif expresses confidence in peace efforts, expresses gratitude for international cooperation after four-nation meeting
  • Top News
  • امریکہ
  • بین الاقوامی
  • پاکستان
  • مشرق وسطیٰ

وزیراعظم شہباز شریف کا امن کوششوں پر اعتماد، چار ملکی اجلاس کے بعد عالمی تعاون پر اظہارِ تشکر

Oil tankers begin arriving in Karachi after Iran's permission, supply partially restored
  • Top News
  • پاکستان

ایران کی اجازت کے بعد تیل بردار جہاز کراچی پہنچنے لگے، سپلائی جزوی بحال

Iran-Israel war intensifies, US eyes Kharg Island, negotiations also ongoing
  • Top News
  • امریکہ
  • بین الاقوامی
  • پاکستان
  • مشرق وسطیٰ

ایران-اسرائیل جنگ میں تیزی، امریکا کی خارگ جزیرہ پر نظر، مذاکرات بھی جاری

US-Iran talks resume, Islamabad becomes global media hub
  • Top News
  • امریکہ
  • بین الاقوامی
  • پاکستان
  • مشرق وسطیٰ

امریکا-ایران مذاکرات کی بازگشت، اسلام آباد عالمی میڈیا کا مرکز بن گیا

Questions on Iran war in the US, Congress demands immediate public hearing
  • Top News
  • امریکہ
  • بین الاقوامی
  • مشرق وسطیٰ

امریکا میں ایران جنگ پر سوالات، کانگریس نے فوری عوامی سماعت مانگ لی

Social Streams

  • Facebook
  • Instagram
  • Twitter
  • Youtube

Categories

Afghanistan Editor's Pick South Asia Ticker Top News آج کے کالمز الیکشن 2024 امریکہ انٹرنیمنٹ انڈیا بین الاقوامی دلچسپ و عجیب سائنس اور ٹیکنالوجی مشرق وسطیٰ ّExclusive پاکستان چین کاروبار کھیل
Copyright © All rights reserved. | MoreNews by AF themes.