Wednesday, November 27, 2024
Homeکھیلسیکیورٹی خدشات کی بنا پر پاکستان میں ہونے والا ڈیوس کپ ملتوی

سیکیورٹی خدشات کی بنا پر پاکستان میں ہونے والا ڈیوس کپ ملتوی

Published on

spot_img

ڈیوس کپ کمیٹی کےآزاداور ماہر سیکیورٹی ایڈوائزرز نےپاکستان کی موجودہ سیکیورٹی صورتحال کاگہرائی سے جائزہ لینے کے بعد، 14-15 ستمبر کو اسلام آباد میں پاکستان اور بھارت کے درمیان ہونے والے ڈیوس کپ ایشیا گروپ I کے ٹائی کو ملتوی کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔

“کمیٹی نے نتیجہ اخذ کیا کہ یہ ایک غیر معمولی صورتحال ہے جبکہ ITF کی پہلی ترجیح کھلاڑیوں، عہدیداروں اور تماشائیوں کی حفاظت ہے۔”
ٹائی کو نومبر کے لیے ری شیڈول کیا گیا ہے، جس کی درست تاریخوں کی تصدیق کمیٹی کے ذریعے 9 ستمبر کے بعد کی جائے گی۔ ITF پاکستان کی صورتحال کی نگرانی جاری رکھے گا اور ڈیوس کپ کمیٹی ٹائی سے پہلے کی سیکیورٹی صورتحال کا جائزہ لینے کے لیے دوبارہ اجلاس کرے گی۔

Latest articles

مختلف ممالک کا اسرائیل اور حزب اللہ کے درمیان جنگ بندی کا خیرمقدم

اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) برطانوی وزیرِ اعظم کیئر اسٹارمر نے اسرائیل اور حزب اللہ...

چیمپیئنزلیگ: رابرٹ لیوینڈوسکی کا تاریخی کارنامہ، بارسلونا کی بریسٹ کو 3-0 سے شکست

اردو انٹرنیشنل (اسپورٹس ویب ڈیسک) تفصیلات کے مطابق بارسلونا نے چیمپئنز لیگ کے ایک...

چیمپئنز لیگ: بائرن میونخ کی شاندار کارکردگی، پی ایس جی کو 1-0 سے شکست

اردو انٹرنیشنل (اسپورٹس ویب ڈیسک) تفصیلات کے مطابق بائرن میونخ نے چیمپئنز لیگ کے...

احمد دانیال اور شاہنواز دہانی انجری کے باعث زمبابوے ون ڈے سیریز سے باہر

اردوانٹرنیشنل (اسپورٹس ڈیسک) تفصیلات کے مطابق پاکستان کے فاسٹ باؤلر احمد دانیال اور شاہنواز...

More like this