Wednesday, February 12, 2025
Homeکھیلکرکٹحارث رؤف کی جگہ عاکف جاوید پاکستانی اسکواڈ میں شامل

حارث رؤف کی جگہ عاکف جاوید پاکستانی اسکواڈ میں شامل

Published on

اردوانٹرنیشنل (اسپورٹس ڈیسک) تفصیلات کے مطابق بائیں ہاتھ کے تیز گیند باز عاکف جاوید کو منگل کے روز جنوبی افریقہ اور نیوزی لینڈ کے خلاف جاری سہ ملکی ون ڈے سیریز کے لیے پاکستانی اسکواڈ میں شامل کیا گیا ہے۔

عاکف، جنہوں نے 23 فرسٹ کلاس، 30 لسٹ-اے اور 68 ٹی ٹوئنٹی کھیلے ہیں، سیریز کے لیے ہوم سائیڈ کے اسکواڈ میں حارث رؤف کی جگہ لیں گے۔

بائیں ہاتھ کے تیز گیند باز نے اب تک اپنے ابھرتے ہوئے پیشہ ورانہ کیریئر میں 169 وکٹ حاصل کی ہیں.

قابل ذکر بات یہ ہے کہ چوٹ کی حد سنگین نہیں ہے اور حارث روف کے 19 فروری سے 9 مارچ تک پاکستان کی میزبانی میں ہونے والی آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی 2025 کے لیے مکمل طور پر صحت یاب ہونے کا امکان ہے۔

پاکستانی اسکواڈ:محمد رضوان (کپتان)، بابر اعظم، فخر زمان، کامران غلام، سعود شکیل، طیب طاہر، فہیم اشرف، خوشدل شاہ، سلمان علی آغا (وی سی)، عثمان خان، ابرار احمد، عاکف جاوید، محمد حسنین، نسیم شاہ اور شاہین شاہ آفریدی۔

Latest articles

کراچی کے نیشنل بینک اسٹیڈیم کا افتتاح کر دیا گیا

اردوانٹرنیشنل (اسپورٹس ڈیسک) تفصیلات کے مطابق چیمپیئنز ٹرافی 2025، جو 19 فروری سے 9...

پی سی بی چیئرمین محسن نقوی کا نیشنل اسٹیڈیم کے 700 کارکنوں کے اعزاز میں ظہرانہ

اردوانٹرنیشنل (اسپورٹس ڈیسک) تفصیلات کے مطابق پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کے چیئرمین...

گوگل میپس نے ’خلیجِ میکسیکو‘ کا نام بدل کر’خلیجِ امریکا‘ کر دیا

اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) دنیا کے سب سے بڑے سرچ انجن گوگل نے امریکی...

عالمی غذائی امداد بحال، امریکہ نے خوراک کے عطیات پرعائد پابندی ختم کردی

اردو انٹرنیشنل اقوام متحدہ کے ورلڈ فوڈ پروگرام (ڈبلیو ایف پی) نے اعلان...

More like this