Wednesday, January 22, 2025
Homeکھیلکرکٹویسٹ انڈیز کا پاکستان کیخلاف دوسرے ٹیسٹ کیلئے تربیتی سیشن

ویسٹ انڈیز کا پاکستان کیخلاف دوسرے ٹیسٹ کیلئے تربیتی سیشن

Published on

اردوانٹرنیشنل (اسپورٹس ڈیسک) تفصیلات کے مطابق ویسٹ انڈیز کے اسکواڈ نے منگل کو ملتان کرکٹ اسٹیڈیم میں پاکستان کے خلاف دو میچوں کی سیریز کے دوسرے ٹیسٹ سے قبل ایک مضبوط تربیتی سیشن میں حصہ لیا، جو 25 سے 29 جنوری تک شیڈول ہے۔

تفصیلات کے مطابق ٹورنگ سائیڈ کے کھلاڑیوں نے نیٹ پر بھرپور پریکٹس کی اور کئی فیلڈنگ ڈرلز میں بھی حصہ لیا جس میں کیچنگ پریکٹس بھی شامل تھی۔

مہمان ٹیم اتوار کو اسی مقام پر سیریز کے افتتاحی میچ میں 127 رنز کی عبرتناک شکست سے دوچار ہونے کے بعد دوسرے ٹیسٹ میں واپسی کا ارادہ رکھتی ہے۔

اسکواڈ
پاکستان: شان مسعود (کپتان)، سعود شکیل (نائب کپتان)، ابرار احمد، بابر اعظم، امام الحق، کامران غلام، کاشف علی، خرم شہزاد، محمد علی، محمد ہریرہ، محمد رضوان (وکٹ)، نعمان علی، روحیل نذیر، ساجد خان اور سلمان علی آغا۔

ویسٹ انڈیز: کریگ براتھویٹ (کپتان)، جوشوا ڈا سلوا (نائب کپتان)، ایلک ایتھاناز، کیسی کارٹی، جسٹن گریویز، کیویم ہوج، ٹیون املاچ، عامر جنگو، میکائل لوئس، گڈاکیش موتی، اینڈرسن فلپ، کیمار روچ، کیون سنکلیئر، جےڈن سیلز اور جومل واریکن۔

Latest articles

ترکیہ: تفریحی مقام پر ہوٹل میں آگ لگنے سے 66 افراد ہلاک

اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) ترکیہ کے علاقے بولو میں تفریحی مقام پر واقع ایک...

مصطفیٰ نواز کھوکھر کا تحریک تحفظ آئین پاکستان کے ساتھ مل کر چلنے کا اعلان

اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) سابق سینیٹر اور سیاستدان مصطفیٰ نواز کھوکھر نے تحریک تحفظ...

برطانیہ کو رواں سیزن کے پانچویں طوفان “ایووین” کا سامنا

اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) برطانیہ کو رواں سیزن کے پانچویں طوفان کا سامنا ہے۔...

انگلینڈ کا بھارت کیخلاف پہلے ٹی 20 کیلئے پلیئنگ الیون کا اعلان،ووڈ، آرچر کی واپسی

اردوانٹرنیشنل (اسپورٹس ڈیسک) تفصیلات کے مطابق انگلینڈ نے منگل کو بھارت کے خلاف انتہائی...

More like this