Skip to content

اردو انٹرنیشنل

ڈیجیٹل دنیا میں اردو کی نمائندگی، ایشیا اور جنوبی ایشیا سے آپ تک

Primary Menu
  • صفحۂ اول
  • سیاست
  • پاکستان
  • چین
  • ایشیا
  • کالم کار
  • جنتا کی آواز
  • کاروبار
  • کھیل
  • محاذ
  • Top News

اسکیور برنٹ کی بدولت، انگلینڈ کی خواتین نے جنوبی افریقہ کو 4 وکٹ سے ہرا دیا

1 minute read
Thanks to Squir Burnett, England Women beat South Africa by 4 wickets-AFP

Thanks to Squir Burnett, England Women beat South Africa by 4 wickets-AFP

اردوانٹرنیشنل (اسپورٹس ڈیسک) تفصیلات کے مطابق نیٹ اسکیور برنٹ نے کمانڈنگ نصف سنچری اسکور کی، جب کہ ایمی جونز نے 31 رنز کی کیمیو کھیلتے ہوئے انگلینڈ کی خواتین کو اتوار کو بفیلو پارک میں پہلے ٹی ٹوئنٹی میں جنوبی افریقہ ویمن کے خلاف 4 وکٹ سے سنسنی خیز فتح دلائی۔

ہدف (153) کا تعاقب کرتے ہوئے، نیٹ اسکیور برنٹ نے 54 گیندوں پر 7 چوکوں کی مدد سے 59 رنز بنائے تاہم، وہ آخری اوور میں اسکور برابر کرنے کے ساتھ آوٹ ہوگئیں۔

اسکیور برنٹ کے علاوہ، مایا بوچیر (20) اور ایمی جونز (31) انگلینڈ کی خواتین کے لیے ایک متاثر کن جنوبی افریقہ کے باؤلنگ اٹیک کے خلاف تیز فائر کیمیوز کے ساتھ اہم شراکت دار تھیں۔

Nat Sciver-Brunt-AFP
Nat Sciver-Brunt-AFP

جنوبی افریقہ کی جانب سے ایلز ماری مارکس نے 3 اور نادین ڈی کلرک نے 2 وکٹ حاصل کیں۔

اس سے قبل، نادین ڈی کلرک نے بھی جنوبی افریقی خواتین کا مجموعی اسکور 142-5 تک پہنچانے میں اہم کردار ادا کیا انہوں نے 16 گیندوں پر 4 چوکوں کی مدد سے ناقابل شکست 29 رنز بنائے۔

اینری ڈیرکسن بھی 29 گیندوں پر 26 رنز بنانے کے بعد ناٹ آؤٹ رہیں ان سے پہلے کپتان لورا وولوارڈ نے 19 گیندوں پر 22 رنز کے ساتھ عمدہ آغاز فراہم کیا، جبکہ اینیک بوش اور تزمین برٹس نے بالترتیب 18 اور 15 رنز جوڑے۔

انگلینڈ کی جانب سے چارلی ڈین نے 2 جبکہ سوفی ایکلیسٹن، سارہ گلین اور فرییا کیمپ نے ایک کھلاڑی کو آوٹ کیا.

Tags: اردو انٹرنیشنل اردو کھیل انگلینڈ بمقابلہ جنوبی افریقہ نیٹ اسکیور برنٹ

Post navigation

Previous: ایران کی متحدہ عرب امارات میں اسرائیلی ربی کے قتل میں ملوث ہونے کی تردید
Next: اسلام آباد، راولپنڈی اور مری کے تعلیمی ادارے آج بند رہیں گے

The UN has declared the actions of the Afghan morality police a violation of fundamental rights.
  • Afghanistan
  • Top News
  • بین الاقوامی

افغان اخلاقی پولیس کی کارروائیاں، اقوام متحدہ نے بنیادی حقوق کی خلاف ورزی قرار دے دیا

Trump claims deal with Iran is close, Tehran denies final decision
  • Top News
  • امریکہ
  • بین الاقوامی
  • پاکستان
  • مشرق وسطیٰ

ٹرمپ کا ایران سے معاہدہ قریب ہونے کا دعویٰ، تہران کا حتمی فیصلے سے انکار

Former caretaker Prime Minister of Pakistan's stance Relations with Kabul should be based on respect and sovereignty
  • Afghanistan
  • Top News
  • بین الاقوامی
  • پاکستان

سابق نگران وزیراعظم پاکستان کا مؤقف: کابل سے تعلقات احترام اور خودمختاری پر مبنی ہوں

یہ بھی پڑہیے

FIFA Rankings: Argentina becomes world' number one team again, Pakistan also improves-Getty Images
  • کھیل

فیفا رینکنگ: ارجنٹینا دوبارہ دنیا کی نمبر ون ٹیم بن گئی، پاکستان کی بھی ترقی

FIFA World Cup 2026 begins with a triumphant start, with hosts Mexico defeating South Africa 0-2-Getty Images
  • کھیل

فیفا ورلڈ کپ 2026 کا فاتحانہ آغاز، میزبان میکسیکو نے جنوبی افریقا کو 0-2 سے شکست دیدی

Calendar

June 2026
MTWTFSS
1234567
891011121314
15161718192021
22232425262728
2930 
« May    

Top News

The UN has declared the actions of the Afghan morality police a violation of fundamental rights.
  • Afghanistan
  • Top News
  • بین الاقوامی

افغان اخلاقی پولیس کی کارروائیاں، اقوام متحدہ نے بنیادی حقوق کی خلاف ورزی قرار دے دیا

Trump claims deal with Iran is close, Tehran denies final decision
  • Top News
  • امریکہ
  • بین الاقوامی
  • پاکستان
  • مشرق وسطیٰ

ٹرمپ کا ایران سے معاہدہ قریب ہونے کا دعویٰ، تہران کا حتمی فیصلے سے انکار

Former caretaker Prime Minister of Pakistan's stance Relations with Kabul should be based on respect and sovereignty
  • Afghanistan
  • Top News
  • بین الاقوامی
  • پاکستان

سابق نگران وزیراعظم پاکستان کا مؤقف: کابل سے تعلقات احترام اور خودمختاری پر مبنی ہوں

Dispute over Mari Energies' gas sale, formal complaint sent to Prime Minister
  • Top News
  • پاکستان
  • کاروبار

ماری انرجیز کی گیس فروخت پر تنازع، وزیراعظم کو باضابطہ شکایت ارسال

Pakistan's Human Capital Investing in Parents and Early Childhood is the Need of the Hour
  • Top News
  • پاکستان

پاکستان کا انسانی سرمایہ: والدین اور ابتدائی بچپن پر سرمایہ کاری وقت کی اہم ضرورت

Social Streams

  • Facebook
  • Instagram
  • Twitter
  • Youtube

Categories

Afghanistan Editor's Pick South Asia Ticker Top News آج کے کالمز الیکشن 2024 امریکہ انٹرنیمنٹ انڈیا بلاگ بین الاقوامی دلچسپ و عجیب سائنس اور ٹیکنالوجی مشرق وسطیٰ ّExclusive پاکستان چین کاروبار کھیل
Copyright © All rights reserved. | MoreNews by AF themes.