الرئيسيةکھیلصدرِ مملکت آصف زرداری کا شاہ زیب رند کی شاندار کامیابی پر...

صدرِ مملکت آصف زرداری کا شاہ زیب رند کی شاندار کامیابی پر 10 کروڑ روپے کا انعام

Published on

spot_img

اردو انٹرنیشنل (اسپورٹس ویب ڈیسک) تفصیلات کے مطابق صدر مملکت آصف علی زرداری نے سنگاپور میں عالمی کراٹے کمبیٹ چیمپئن شپ جیتنے پر شاہ زیب رند کو 10 کروڑ روپے کا چیک دیا ہے۔

ایوان صدر سے جاری بیان کے مطابق صدر مملکت آصف علی زرداری نے ایوان صدر میں شاہ زیب سےملاقات کی اور انہیں سنگاپور میں عالمی کراٹے کامبیٹ چیمپئن شپ جیتنے پر مبارکباد دی۔

صدر مملکت اور وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے شاہ زیب رند کو ان کی شاندار کامیابی پر 10 کروڑ روپے کا چیک دیا۔

صدر مملکت نے سنگاپور میں کراٹے کے کھیل میں ملک کا نام روشن کرنے پر شاہ زیب رند کی تعریف کرتے ہوئے کہا کہ بلوچستان کے نوجوانوں میں بے پناہ ٹیلنٹ ہے جنہیں مواقع دینے کی ضرورت ہے، کھیلوں کے شعبے میں نوجوانوں کی حوصلہ افزائی کرنا ضروری ہے۔

یادر رہے گزشتہ ماہ مکسڈ مارشل آرٹس (ایم ایم اے) فائٹر نے اس وقت تاریخ رقم کی جب انہوں نے سنگاپور میں کراٹے کمبیٹ چیمپئن شپ (کے سی-49) جیت کر پاکستان کی طرف سے پہلی مرتبہ عالمی چیمپئن بنے۔

Latest articles

جیسن گلیسپی کا بابر اعظم کی زبردست واپسی پر اعتماد کا اظہار

جیسن گلیسپی کا بابر اعظم کی زبردست واپسی پر اعتماد کا اظہار اردوانٹرنیشنل(اسپورٹس ڈیسک) تفصیلات...

عمران خان کی جیل میں وکلاء سے ملاقات، 26ویں آئینی ترمیم پر افسوس کا اظہار

اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) سابق وزیراعظم اور بانی پی ٹی آئی عمران خان کی...

پنڈی ٹیسٹ پہلا دن: پاکستان نے 3 وکٹ کے نقصان پر 73 رنز بنا لیے

پنڈی ٹیسٹ پہلا دن: پاکستان نے 3 وکٹ کے نقصان پر 73 رنز بنا...

امریکی قانون سازوں کا عمران خان کی رہائی کیلئے خط سفارتی آداب کی خلاف ورزی ہے

اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان دفترِ خارجہ کی ترجمان ممتاز زہرا بلوچ نے کہا...

More like this