الرئيسيةکھیلفٹ باللاہور میں 6 روزہ اے ایف سی فٹسال لیول I کوچنگ کورس...

لاہور میں 6 روزہ اے ایف سی فٹسال لیول I کوچنگ کورس کامیابی سے اختتام پذیر

Published on

spot_img

اردو انٹرنیشنل (اسپورٹس ویب ڈیسک) تفصیلات کے مطابق ایشین فٹ بال کنفیڈریشن (اے ایف سی) کے ایلیٹ فٹسال انسٹرکٹر ناصر صالح کی زیر نگرانی 6 روزہ اے ایف سی فٹسال لیول 1کوچنگ کورس ہفتہ کو فٹ بال ہاؤس لاہور میں اختتام پذیر ہوا۔ ناصر صالح، جو ایران کی قومی فٹسال ٹیم کے سابق ہیڈ کوچ رہ چکے ہیں، نے پاکستان کے 16 کوچز کو تربیت دی۔

کورس کے اختتام پر شرکاء میں اسناد بھی تقسیم کی گئیں۔ ناصر صالح نے پاکستان فٹبال فیڈریشن (پی ایف ایف) کا شکریہ ادا کیا کہ انہیں دوسری مرتبہ پاکستان آنے کا موقع دیا۔ انہوں نے کورس کے کامیاب انعقاد پر پی ایف ایف کے فٹسال کے سربراہ محمد رضا فضلی کا بھی شکریہ ادا کیا۔ ناصر صالح نے کورس کے شرکاء کی سیکھنے کی صلاحیت کو سراہا اور ان کے عزم، محنت اور جوش کی تعریف کی۔

Latest articles

جیسن گلیسپی کا بابر اعظم کی زبردست واپسی پر اعتماد کا اظہار

جیسن گلیسپی کا بابر اعظم کی زبردست واپسی پر اعتماد کا اظہار اردوانٹرنیشنل(اسپورٹس ڈیسک) تفصیلات...

عمران خان کی جیل میں وکلاء سے ملاقات، 26ویں آئینی ترمیم پر افسوس کا اظہار

اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) سابق وزیراعظم اور بانی پی ٹی آئی عمران خان کی...

پنڈی ٹیسٹ پہلا دن: پاکستان نے 3 وکٹ کے نقصان پر 73 رنز بنا لیے

پنڈی ٹیسٹ پہلا دن: پاکستان نے 3 وکٹ کے نقصان پر 73 رنز بنا...

امریکی قانون سازوں کا عمران خان کی رہائی کیلئے خط سفارتی آداب کی خلاف ورزی ہے

اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان دفترِ خارجہ کی ترجمان ممتاز زہرا بلوچ نے کہا...

More like this