Wednesday, November 27, 2024
Homeکھیلمردوں کے 58 کلوگرام مقابلے میں جنوبی کوریا نے پہلا اولمپک ...

مردوں کے 58 کلوگرام مقابلے میں جنوبی کوریا نے پہلا اولمپک گولڈ میڈل جیت لیا

Published on

spot_img

اردو انٹرنیشنل اسپورٹس ویب ڈیسک تفصیلات کے مطابق جنوبی کوریا کے پارک تائی جون نے پیرس اولمپکس گیمز 2024 تائیکوانڈو میں مردوں کے 58 کلوگرام مقابلے میں طلائی تمغہ جیت لیا۔

فرانس کے دارالحکومت پیرس میں اولمپکس کے مردوں کے 58 کلوگرام فائنل مقابلے میں جنوبی کوریا کے پارک تائی جون نے عمدہ کارکردگی کا مظاہرہ کیا ، انہوں نے آذربائیجان کے گاشم ماگومیدوف کو با آسانی 0-2 سے شکست دے کر طلائی تمغہ حاصل کیا۔

میزبان فرانس کے سائرین ریویٹ اور تیونس کے محمد خلیل جندوبی کو مساوی طور پر کانسی کا تمغہ دیا گیا۔

واضح رہے کہ پیرس اولمپکس میں امریکا 27 گولڈ میڈلز کے ساتھ سرفہرست ہے جبکہ چین 25 سونے کے میڈلز کے ساتھ دوسرے اور 18 گولڈ میڈلز کے ساتھ آسٹریلیا تیسرے نمبر پر براجمان ہے۔

Latest articles

آئی سی سی ون ڈے رینکنگ: بابر بدستور نمبر 1 پر برقرار، شاہین نے ٹاپ پوزیشن کھو دی

اردوانٹرنیشنل (اسپورٹس ڈیسک) تفصیلات کے مطابق بین الاقوامی کرکٹ کونسل (آئی سی سی) کی...

کرم میں تشدد جاری، ہلاکتوں کی تعداد 102 تک پہنچ گئی

کرم میں جاری تشدد کی لہر کے دوران ہلاکتوں کی تعداد 102 تک پہنچ...

لبنان جنگ بندی کے بعد حماس غزہ میں جنگ بندی کے لئے تیار

اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) حماس غزہ کی پٹی میں جنگ بندی معاہدے کے لیے...

پاکستان نے انڈر 19 ویمن ٹی ٹوئنٹی ایشیا کپ کے لیے اسکواڈ کا اعلان کر دیا

اردوانٹرنیشنل (اسپورٹس ڈیسک) تفصیلات کے مطابق پاکستان کی خواتین کی سلیکشن کمیٹی نے...

More like this