
Paris Olympics: Pakistani shooter Gulfam Joseph fails to qualify for final round
اردو انٹرنیشنل اسپورٹس ویب ڈیسک تفصیلات کے مطابق پیرس اولمپکس میں پاکستان کے گلفام جوزف فائنل راؤنڈ کے لیے کوالیفائی کرنے میں ناکام ۔
تفصیلات کے مطابق گلفام جوزف 33 شوٹرز میں سے 22 ویں پوزیشن پر رہے۔گلفام جوزف 10 میٹر ائیر پسٹل مقابلوں میں حصہ لے رہے تھے۔ گلفام جوزف نے 600 میں سے 571 پوائنٹس حاصل کئے۔
دوسری جانب ٹاپ 8 کی جنگ میں کشمالہ طلعت کا 44 شوٹرز سے مقابلہ ہوگا اور کوالیفائی کرنے کی صورت میں دونوں کے فائنل راؤنڈز 28 جولائی کو ہوں گے۔