Wednesday, November 27, 2024
Homeکھیلکرکٹگیری کرسٹن نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2024 میں پاکستان کی ناقص...

گیری کرسٹن نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2024 میں پاکستان کی ناقص کارکردگی سے متعلق ‘خفیہ’ رپورٹ جمع کرادی

Published on

spot_img

گیری کرسٹن نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2024 میں پاکستان کی ناقص کارکردگی سے متعلق ‘خفیہ’ رپورٹ جمع کرادی

اردو انٹرنیشنل (اسپورٹس ڈیسک) تفصیلات کے مطابق پاکستانی ٹیم کے وائٹ بال کوچ گیری کرسٹن نے حال ہی میں ختم ہونے والے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2024 کے دوران ٹیم کی ناقص کارکردگی پر اپنی رپورٹ جمع کرادی ہے۔

ذرائع کے مطابق کرسٹن نے خفیہ رپورٹ چیئرمین پی سی بی محسن نقوی کو بھجوا دی ہے۔

نقوی کرسٹن کی طرف سے شیئر کی گئی رپورٹ کا جائزہ لے رہے ہیں، جس میں ورلڈ کپ میں پاکستان ٹیم کی خراب کارکردگی کے پیچھے وجوہات کی تفصیل دی گئی ہے ذرائع نے مزید کہا کہ فٹنس، نظم و ضبط اور کھیل سے آگاہی کچھ ایسی چیزیں ہیں جن پر رپورٹ میں روشنی ڈالی گئی ہے۔

رپورٹ کو دیکھنے کے بعد نقوی کوئی فیصلہ کرنے سے پہلے پی سی بی حکام اور سابق کرکٹرز سے بھی مشورہ کریں گے۔

پاکستان بھارت اور امریکہ کے خلاف شکست کے بعد حال ہی میں ختم ہونے والے ایونٹ کے سپر 8 کے لیے کوالیفائی کرنے میں ناکام رہا۔

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کا اگلا ایڈیشن 2026 میں بھارت اور سری لنکا میں ہوگا۔

Latest articles

کرم میں کشیدگی برقرار، مزید 10 افراد جاں بحق، 21 زخمی، مجموعی ہلاکتیں 99 تک پہنچ گئیں

خیبر پختونخوا حکومت کی جانب سے اتوار کے روز اعلان کردہ 7 روزہ جنگ...

پی سی بی نے پاکستان شاہینز اور سری لنکا اے سیریز ملتوی کر دی

اردوانٹرنیشنل (اسپورٹس ڈیسک) تفصیلات کے مطابق پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے منگل...

بشریٰ بی بی نے ڈی چوک کے علاوہ کہیں بھی احتجاج سے انکار کر دیا: بیرسٹر سیف

بیرسٹر سیف نے انکشاف کیا ہے کہ بشریٰ بی بی نے ڈی چوک کے...

آئی سی سی نے چیمپئنز ٹرافی کے مستقبل پر تبادلہ خیال کے لیے بورڈ کا اجلاس طلب کر لیا

اردوانٹرنیشنل (اسپورٹس ڈیسک) تفصیلات کے مطابق انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے پاکستان...

More like this