الرئيسيةکھیلکرکٹکائل میئرز برینڈن کنگ کی جگہ ویسٹ انڈیز کے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ...

کائل میئرز برینڈن کنگ کی جگہ ویسٹ انڈیز کے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ اسکواڈ میں شامل

Published on

spot_img

کائل میئرز برینڈن کنگ کی جگہ ویسٹ انڈیز کے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ اسکواڈ میں شامل

اردو انٹرنیشنل (اسپورٹس ڈیسک) تفصیلات کے مطابق کنگ انگلینڈ کے خلاف سپر 8 مقابلے میں بیٹنگ کرتے ہوئے انجری کا شکار ہوئے تھے، جس میں ویسٹ انڈیز کو8 وکٹوں سے شکست ہوئی تھی۔

دائیں ہاتھ کے بلے باز نے اپنی ٹیم کو 13 گیندوں پر 23 رنز کے ساتھ ایک تیز آغاز فراہم کیا جس میں ریس ٹوپلے کی گیند پر تین چوکے اور 101 میٹر کا زبردست چھکا شامل تھا۔

تاہم، اپنی 13 ویں گیند پر، وہ سیم کرن کو باؤنڈری مارنے کے لیے آگے بڑھےاور انجری کا شکار ہو گئےان کو مختصر طبی امداد ملی ان کی جگہ شیمرون ہیٹمائر متبادل فیلڈر کے طور پر میدان میں اترے۔

ایم آر آئی اسکین کے بعد، اس بات کی تصدیق ہوئی کہ کنگ ٹورنامنٹ میں مزید حصہ نہیں لے سکتے جس کے بعد آئی سی سی ایونٹ ٹیکنیکل کمیٹی نے میئرز کو ان کے متبادل کے طور پر منظوری دے دی۔

آئی سی سی کی ایک ریلیز میں کہا گیا ہے کہ “آئی سی سی مینز ٹی 20 ورلڈ کپ 2024 کی ایونٹ ٹیکنیکل کمیٹی نے بائیں ہاتھ کے بلے باز کائل میئرز کو ویسٹ انڈیز کے اسکواڈ میں برینڈن کنگ کے متبادل کے طور پر منظوری دے دی ہے۔

Latest articles

جیسن گلیسپی کا بابر اعظم کی زبردست واپسی پر اعتماد کا اظہار

جیسن گلیسپی کا بابر اعظم کی زبردست واپسی پر اعتماد کا اظہار اردوانٹرنیشنل(اسپورٹس ڈیسک) تفصیلات...

عمران خان کی جیل میں وکلاء سے ملاقات، 26ویں آئینی ترمیم پر افسوس کا اظہار

اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) سابق وزیراعظم اور بانی پی ٹی آئی عمران خان کی...

پنڈی ٹیسٹ پہلا دن: پاکستان نے 3 وکٹ کے نقصان پر 73 رنز بنا لیے

پنڈی ٹیسٹ پہلا دن: پاکستان نے 3 وکٹ کے نقصان پر 73 رنز بنا...

امریکی قانون سازوں کا عمران خان کی رہائی کیلئے خط سفارتی آداب کی خلاف ورزی ہے

اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان دفترِ خارجہ کی ترجمان ممتاز زہرا بلوچ نے کہا...

More like this