Saturday, October 26, 2024
الرئيسيةکھیلکرکٹامریکی سفیر ڈونلڈ بلوم کا ٹی ٹوئنٹی ورلٖڈ کپ میں پاکستان ٹیم...

امریکی سفیر ڈونلڈ بلوم کا ٹی ٹوئنٹی ورلٖڈ کپ میں پاکستان ٹیم کے لیے نیک خواہشات کا اظہار

Published on

spot_img

اردو انٹرنیشنل (اسپورٹس ڈیسک) تفصیلات کے مطابق اسلام آباد میں تعینات امریکی سفیر ڈونلڈ بلوم نے ٹی ٹوئنٹی ورلٖڈ کپ میں پاکستان ٹیم کے لیے نیک خواہشات کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان میں کرکٹ کے لیےمیں نےبےانتہا محبت اور جنون دیکھا ہے۔

امریکی سفیر کی جانب سے جاری ویڈیو بیان میں کہا گیا کہ حال ہی میں پاکستان کرکٹ ٹیم کے ساتھ ملاقات کی جس میں کھلاڑیوں سے چند باولنگ اور بیٹنگ ٹپس سیکھیں۔

ڈونلڈ بلوم کاکہنا تھا کہ پاکستان میں کرکٹ کےلیے میں نے بے انتہا محبت اور جنون دیکھاہے موسم گرما میں ہر کھلی جگہ پرپاکستان میں کرکٹ کھیلی جاتی ہے پاکستان، امریکا دونوں ہی کھیلوں کے لیے محبت رکھنے والے ملک ہیں۔

امریکی سفیر نے مزید کہا کہ امریکا پہلی بار ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کی میزبانی کرے گا امید ہے میچز دلچسپ ہوں گے ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کے لیے کپتان بابر اعظم اور ٹیم پاکستان کے لیے میری نیک خواہشات ہیں۔

Latest articles

پی سی بی کے سربراہ نقوی پاکستان کی تاریخی ٹیسٹ جیت پر ساجد اور نعمان کے معترف

پی سی بی کے سربراہ نقوی پاکستان کی تاریخی ٹیسٹ جیت پر ساجد اور...

کیا محمد عامر دورہ آسٹریلیا کے لیے اسکواڈ کا حصہ ہوں گے؟

کیا محمد عامر دورہ آسٹریلیا کے لیے اسکواڈ کا حصہ ہوں گے؟ اردوانٹرنیشنل(اسپورٹس ڈیسک) تفصیلات...

انگلینڈ کے خلاف پاکستان کی ٹیسٹ سیریز جیتنے پر بابر، شاہین اور دیگر کا ردعمل

انگلینڈ کے خلاف پاکستان کی ٹیسٹ سیریز جیتنے پر بابر، شاہین اور دیگر کا...

پاکستان کی ایران پر اسرائیلی حملوں کی مذمت، اقوام متحدہ سے امن کیلئے کردار ادا کرنے کا مطالبہ

پاکستان کی ایران پر اسرائیلی حملوں کی مذمت، اقوام متحدہ سے امن کیلئے کردار...

More like this