Wednesday, November 27, 2024
Homeکھیلکرکٹٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2024 سے قبل پاکستانی اسکواڈ کی اپ ڈیٹ

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2024 سے قبل پاکستانی اسکواڈ کی اپ ڈیٹ

Published on

spot_img

اردو انٹرنیشنل (اسپورٹس ڈیسک) تفصیلات کے مطابق پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) جون میں ہونے والے ورلڈ کپ کے ساتھ ساتھ آئرلینڈ اور انگلینڈ کے خلاف ٹی ٹوئنٹی اسائنمنٹس کے لیے اسکواڈ کا اعلان ایک یا دو دن میں کر سکتا ہے۔

ذرائع کے مطابق آئندہ میچز کے لیے 18 ارکان کو سکواڈ میں شامل کیا جائے گا۔

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے لیے اسکواڈ جمع کرانے کی آخری تاریخ یکم مئی ہے لیکن تبدیلیاں اگلے ماہ کی 25 تاریخ تک کی جا سکتی ہیں اس کے بعد ٹیم میں کسی بھی تبدیلی کے لیے انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) سے منظوری درکار ہوگی۔

آئرلینڈ کے خلاف سیریز سے قبل پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کی جانب سے قومی ٹیم کے لیے مختصر کیمپ کا بھی امکان ہے۔

پاکستانی ٹیم مئی میں آئرلینڈ کے خلاف تین اور انگلینڈ کے خلاف چار ٹی ٹوئنٹی کھیلے گی۔

پاکستانی اسکواڈ بابر اعظم کی قیادت میں 7 مئی کو دورہ آئرلینڈ کے لیے روانہ ہوگا۔

Latest articles

ریفری ڈیوڈ کوٹ پر متنازع الزامات، ایف اے کی انکوائری جاری

اردو انٹرنیشنل (اسپورٹس ویب ڈیسک) تفصیلات کے مطابق انگلینڈ کی فٹ بال ایسوسی ایشن...

بلائنڈ ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2024: پاکستان نے نیپال کو شکست دے کر سیمی فائنل میں جگہ بنا لی

اردوانٹرنیشنل (اسپورٹس ڈیسک) تفصیلات کے مطابق پاکستان بلائنڈ کرکٹ ٹیم نے بدھ کے روز...

آئی سی سی ون ڈے رینکنگ: بابر بدستور نمبر 1 پر برقرار، شاہین نے ٹاپ پوزیشن کھو دی

اردوانٹرنیشنل (اسپورٹس ڈیسک) تفصیلات کے مطابق بین الاقوامی کرکٹ کونسل (آئی سی سی) کی...

کرم میں تشدد جاری، ہلاکتوں کی تعداد 102 تک پہنچ گئی

کرم میں جاری تشدد کی لہر کے دوران ہلاکتوں کی تعداد 102 تک پہنچ...

More like this