Wednesday, November 27, 2024
Homeکھیلکرکٹآئی پی ایل 2024: ویرات کوہلی کا اپنے اسٹرائیک ریٹ پر ...

آئی پی ایل 2024: ویرات کوہلی کا اپنے اسٹرائیک ریٹ پر ناقدین کو سخت جواب

Published on

spot_img

آئی پی ایل 2024 ویرات کوہلی کا اپنے اسٹرائیک ریٹ پر ناقدین کو سخت جواب دیا

اردو انٹرنیشنل (اسپورٹس ڈیسک) تفصیلات کے مطابق ہندوستان کے بلے باز ویرات کوہلی نے اتوار کے روز احمد آباد میں گجرات ٹائٹنز کے خلاف رائل چیلنجرز بنگلور کی 9 وکٹوں کی فتح میں50 رنز کی شراکت داری کےبعد اپنے بیٹنگ اسٹرائیک ریٹ کے بارے میں ہونے والی تنقید کا جواب دیا۔

درمیانی اوورز میں ان کے اسٹرائیک ریٹ کے بارے میں سوالات اٹھتے رہے ہیں لیکن 35 سالہ کھلاڑی اس سے متاثر نہیں ہیں۔

کوہلی نے کہا کہ وہ تمام لوگ جو میرے اسٹرائیک ریٹ کے بارے میں بات کرتے ہیں اور یہ کہ میں اسپن کو اچھی طرح سے نہیں کھیل رہا ہوں یہ وہ لوگ ہیں جو ان چیزوں کے بارے میں بات کرنا پسند کرتے ہیں لیکن میرے لئے یہ صرف کھیل کو جیتنےکی کوشش ہوتی ہے .

کوہلی نے مزید کہا کہ میں صرف اپنا کام کر رہا ہوں لوگ کھیل پر اپنے خیالات اور مفروضوں کے بارے میں بات کر سکتے ہیں .

واضح رہے کہ کوہلی 70 رنز بنا کر ناٹ آؤٹ رہے جبکہ تیسرے نمبر پر بیٹنگ کرنے والے ول جیکس نے ناقابل شکست 100 رنز بنائے۔

Latest articles

پی ٹی آئی میں اختلافات، بشریٰ بی بی احتجاج کی ناکامی کی ذمہ دار قرار

اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) اسلام آباد میں احتجاج کی ناکامی کے بعد پاکستان تحریک...

مختلف ممالک کا اسرائیل اور حزب اللہ کے درمیان جنگ بندی کا خیرمقدم

اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) برطانوی وزیرِ اعظم کیئر اسٹارمر نے اسرائیل اور حزب اللہ...

چیمپیئنزلیگ: رابرٹ لیوینڈوسکی کا تاریخی کارنامہ، بارسلونا کی بریسٹ کو 3-0 سے شکست

اردو انٹرنیشنل (اسپورٹس ویب ڈیسک) تفصیلات کے مطابق بارسلونا نے چیمپئنز لیگ کے ایک...

چیمپئنز لیگ: بائرن میونخ کی شاندار کارکردگی، پی ایس جی کو 1-0 سے شکست

اردو انٹرنیشنل (اسپورٹس ویب ڈیسک) تفصیلات کے مطابق بائرن میونخ نے چیمپئنز لیگ کے...

More like this